قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اف بھیا کتنے پیارے ہیں یہ!ہم نے سوچا بٹیا جانی کو موتیا کے پھول بہت پسند ہیں تو ان کے لیے پانچ ہزار موتیا کے پھول لے آتے ہیں۔ جب ہم نے مالی سے کہا کہ پانچ ہزار موتیا کے پھول چاہئیں تو وہ کہنے لگے کے صاحب جی ہم کو اتنی زیادہ گنتی تھوڑی نہ آتی ہے۔ ہم آپ کو تول کر دے دیتے ہیں، پھر چاہے ہزار پانچ سو پھول کم ہوں چاہے زیادہ۔![]()
![]()
![]()
کیا واقعی اس طرح سے مل جاتے ہیں؟







اسی طرح رونقین بڑھاتی اور ااپنے اس ٹریڈ مارک کی طرح ---
۔۔۔ہنستی مسکراتی رہیں۔
اس کے ساتھ نقد پرائز بھی تھا آپکا پر وہ میں نے رکھ لیا بوتل خریدنی تھی مجھے 

