محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

بہت بہت مبارک ہو محب علوی چھا گئے ہو یارا۔ امید ہے کہ اب تم ہمیں صحیح رگڑے دے سکو گے اگر ہم نے سُستی کی تو :)

ابھی ڈیٹابیس پر سوچ رہا ہوں ، ویسے میرے خیال سے کوئی ایک اچھا ماخذ دریافت کرتے ہیں اور اسے اردو میں ڈھالتے ہیں تو آسانی رہے گی۔

تم نے تھوڑی دیر بعد بریک لگا دی ہے :) میرے خیال سے اس میں ایک تبصروں کا ساتھ ہی دھاگہ کھولنا بھی ضروری ہے ۔

ڈیٹابیس میں چند ٹیبل اور پھر ان کے ذریعے Entity Relationship Diagram اور ماڈل سکھانے سے لوگوں کو کافی سمجھ آئے گی اور اسے ہی میں SQL میں بھی استعمال کر سکوں گا۔
 
وہ کون سا تم نے خود بنایا ہے۔۔۔ وہ عہدہ تو زبردستی لیا ہے اور اس کی جاب ڈسکرپشن بھی تو خلق خدا کو گمراہ کرنا ہی ہے :laughing:

احتیاط کرنا ، اب میرے اختیار میں تمہیں تنبیہ کرنا بھی آ گیا ہے اور بار بار میری انگلیاں اس طرف ہی جا رہی ہیں۔ ;)
 
ہی ہی ہی ہی ۔۔ وہ تو آپ لوگوں نے سکھانا ہے ناں مجھے کام
ذرا کرسمس کی چھٹیاں ہونے دیں۔۔ پھر سیکھوں گی :p

جی نہیں ، ابھی سیکھو نیا دھاگہ کھولا ہے اور ا س میں variable کی مثالوں کو دیکھو اور مشق کرو، جلدی سے۔

اب کوئی رعایت نہیں ، سمجھی ۔

اچھا ، لائبریری میں رعایت دے دو تو بات ہو سکتی ہے۔ ;)
 

فاتح

لائبریرین
احتیاط کرنا ، اب میرے اختیار میں تمہیں تنبیہ کرنا بھی آ گیا ہے اور بار بار میری انگلیاں اس طرف ہی جا رہی ہیں۔ ;)
یہ کار خیر تم صرف پروگرامنگ کے دھاگوں میں ہی کر سکتے ہو اور تم نے اپنی انگلیوں کی خارش کا ذکر کر کے مجھے اس طرف آنے سے روک دیا ہے۔ چنگا بئی بیلیو رب راکھا۔۔۔ مانیٹر لمبی چھٹی پر جا رہا ہے تا وقتیکہ محب علوی دوبارہ سے غائب ہو جائے۔ :laughing:
 

قیصرانی

لائبریرین
موبائل پہ تو نہیں لیکن لوڈو جب کھیلاکرتے تھے تو تب کھیلتی تھی،،،مجھے ویڈیوگیمز بلکل پسند نہیں موبائل پہ ہو یا کہیں بھی:D
پر پائتھن تو تو لڈو پر نہیں سیکھا جا سکتا نا :( وہ تو ساری گوٹیوں اور گوٹیوں والوں کا ایک ہی لقمہ بنائے گا
 
Top