ایوو یا وطین ؟؟ کونسی بہتر ہے ؟

اور یہ ایوو نائٹرو کا سافٹ وئیر
evonitro.jpg
 
عسکری

معطل
پہلے نمبر پر ایوو۔
دوسرے پر وائے ٹرائب۔ لیکن اس کی کوریج صرف کراچی، لاہور، فیصل آباد، روالپنڈی اور اسلام آباد میں ہے۔ ورنہ سروس ان کی بھی بہت اچھی ہے۔
وطین اس صورت میں لیں جب آپ کے پاس اوپر والے دونوں آپشنز نہ ہوں۔
اب ایوو پر ہی بات ہو گی وطین آؤٹ آف کوئسچینز ہے ۔:p حسیب بھائی نے ہمیں معلومات دے دی ہیں میں نے اب ایوو نائٹرو اور ایوو مین سے ایک چننی ہے میرے خیال سے 3 منتھ فری والا ایوو نائٹرو اچھا ہے ابھی تو کام چلائیں 3 مہینے پھر دیکھی جائے گی :grin:
 
بالکل تب تک کوئی نئی آفر آجائیگی
 
نہیں یار اب وہ کہاں کہاں جاتی پھرے گی بس یہی ہے بل بھرتے رہیں گے :(
ایک سال تک تو موجیں ہیں یعنی ایک سال تک سادہ ایوو والا جتنا بل آئیگا اور سروس نائیٹرو کی۔
اب یہی دعا ہے کہ وہ کہیں اس پر بھی لمٹ نہ لگا دیں:(
 
ویسے کاش میں پی ٹی سی ایل میں ہوتا تو یوں تھوڑی بہت کمائی تو کرلیا کرتا
پی ٹی سی ایل والوں کو مجھے تھوڑا سا کمیشن ضرور دینا چاہئیے کیونکہ میں نے کئی لوگوں کو ایوو پر لگایا ہے
 
عسکری

معطل
ویسے کاش میں پی ٹی سی ایل میں ہوتا تو یوں تھوڑی بہت کمائی تو کرلیا کرتا
پی ٹی سی ایل والوں کو مجھے تھوڑا سا کمیشن ضرور دینا چاہئیے کیونکہ میں نے کئی لوگوں کو ایوو پر لگایا ہے
یار اب تو مشورہ بھی مفت نا رہا ہائے اوئے زرداری تیرا ککھ کنڈا نا رہے:grin:
 
Top