ایوو یا وطین ؟؟ کونسی بہتر ہے ؟

عسکری

معطل
بھائی لوگو آپ کی بھابھی نے نیا لیپ ٹاپ لیا ہے اب اسے کنکٹ کرنے کا رولا باقی ہے ۔پی ٹی ایل ایوو یا وطین کی یو ایس بی کونسی بہتر ہے اور کیا ریٹس میں ملتی ہیں اور کراچی گلشن اقبال میں کونسی کی سروس بہتر ہے کوئی انفو دے کر مہربانی اور ایک فورم ممبر بڑھائیں :grin:
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا مشورہ تو یہ ہے کہ وطین ٹرائی کریں۔ تاہم میرے سارے جاننے والے جو استعمال کرتے ہیں، وہ سب وطین کے شیدائی ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی لوگو آپ کی بھابھی نے نیا لیپ ٹاپ لیا ہے اب اسے کنکٹ کرنے کا رولا باقی ہے ۔پی ٹی ایل ایوو یا وطین کی یو ایس بی کونسی بہتر ہے اور کیا ریٹس میں ملتی ہیں اور کراچی گلشن اقبال میں کونسی کی سروس بہتر ہے کوئی انفو دے کر مہربانی اور ایک فورم ممبر بڑھائیں :grin:
بھابھی کو بہت بہت مبارک ہو :) اب آپ کے اوپر بھی ایک سی او آ رہی ہیں :)
 

عسکری

معطل
عسکری اگر پرائس کی بات ہے۔ تو پھر وطین ہی ٹھیک ہے۔ اور اگر سروس اور سپیڈ چاہئے تو پھر پی ٹی سی ایل کی EVO ہی زبردست ہے۔
نئی یوزر کیا کرے گی سپیڈ کا ؟ میرے خیال سے بندہ جب نیٹ پر نیا نیا ہوتا ہے اسے سپیڈ سے کوئی مطلب نہیں ہوتا بس چلنا چاہیے اچھی طرح :grin:
 

ساجد

محفلین

عسکری

معطل
یار وہ بھی میری اور تمہاری طرح پینڈو ہے جلدی سو گیا ہو گا۔ اب ہم تو شہر میں آ کر الو کی طرح رات بھر جاگتے ہیں۔ کوئی بات نہیں صبح تڑکے ہی وہ جواب دے دے گا۔:)
ہاں ایک دن میں جان نہیں نکل رہی سونے دیتے ہین کل اس پر زور شور سے بات ہو گی ساجد بھائی میں نے بھی لسی پی رکھی ہے پر مجھے ابھی نیند نہیں ائی ;)
 

عسکری

معطل
کراچی میں وائی ٹرائب یا ایوو۔۔۔
وائی ٹرائب سب سے مہنگی سروس ہے۔۔
کیوں اس کے خرچے کرانے ہیں کوئی معقول اور متوازن سروس چاہیے اس نے پینٹاگون کے سرور نہین ہیک کرنے میرے ساتھ گپیں اور فورم فیس بک چلانی ہے بس
 

ساجد

محفلین
ہاں ایک دن میں جان نہیں نکل رہی سونے دیتے ہین کل اس پر زور شور سے بات ہو گی ساجد بھائی میں نے بھی لسی پی رکھی ہے پر مجھے ابھی نیند نہیں ائی ;)
لسی پی کر نیند نہیں آ رہی تو 2 لٹر کا المراعی لبن اور ڈکار لو ، نیند نہ آئی تو کم از کم معدے کی صفائی تو ہو ہی جائے گی :)
 
Top