بھابھی کو بہت بہت مبارک ہو اب آپ کے اوپر بھی ایک سی او آ رہی ہیںبھائی لوگو آپ کی بھابھی نے نیا لیپ ٹاپ لیا ہے اب اسے کنکٹ کرنے کا رولا باقی ہے ۔پی ٹی ایل ایوو یا وطین کی یو ایس بی کونسی بہتر ہے اور کیا ریٹس میں ملتی ہیں اور کراچی گلشن اقبال میں کونسی کی سروس بہتر ہے کوئی انفو دے کر مہربانی اور ایک فورم ممبر بڑھائیں
ہاں جی بھئی جب تک وہ سمجھے گی ہم پار ہو چکے ہوں گے ابھی تو مجھے سکھانا پڑے گابھابھی کو بہت بہت مبارک ہو اب آپ کے اوپر بھی ایک سی او آ رہی ہیں
کتنے کی یو ایس بی آتی ہے اور کونسا پیکیج ہونا چاہیے جو مہنا بھر چلے آرام سےمیرا مشورہ تو یہ ہے کہ وطین ٹرائی کریں۔ تاہم میرے سارے جاننے والے جو استعمال کرتے ہیں، وہ سب وطین کے شیدائی ہیں
PTCLکی سائٹ پر جائیں ، لگ پتہ جائے گاکتنے کی یو ایس بی آتی ہے اور کونسا پیکیج ہونا چاہیے جو مہنا بھر چلے آرام سے
آپ بھی نا کوئی انفو دیں کہ یو ایس بی اتنے کی ہے پر منتھ اتنا ہے کچھ پتا تو چلے میں اسے اب کیا جواب دوںلاہور میں تو ایوو کا دور دورہ ہے۔ سروس تھوڑی سی مہنگی ہے لیکن بہت عمدہ ہے۔
مجھے نہیں سمجھ آتے ہزاروں پیکجPTCLکی سائٹ پر جائیں ، لگ پتہ جائے گا
ہاں یہ ہوئی نا بات اب وطین کو بوتل سے کوئی نکالے بس پھر ہو گیا کام
یار وہ بھی میری اور تمہاری طرح پینڈو ہے جلدی سو گیا ہو گا۔ اب ہم تو شہر میں آ کر الو کی طرح رات بھر جاگتے ہیں۔ کوئی بات نہیں صبح تڑکے ہی وہ جواب دے دے گا۔ساجد بھائی یہ حال ہے آپکے جن اور حسیب نذیر گِل کا ؟ لو جی ہو گیا کام
ہاں ایک دن میں جان نہیں نکل رہی سونے دیتے ہین کل اس پر زور شور سے بات ہو گی ساجد بھائی میں نے بھی لسی پی رکھی ہے پر مجھے ابھی نیند نہیں ائییار وہ بھی میری اور تمہاری طرح پینڈو ہے جلدی سو گیا ہو گا۔ اب ہم تو شہر میں آ کر الو کی طرح رات بھر جاگتے ہیں۔ کوئی بات نہیں صبح تڑکے ہی وہ جواب دے دے گا۔
کیوں اس کے خرچے کرانے ہیں کوئی معقول اور متوازن سروس چاہیے اس نے پینٹاگون کے سرور نہین ہیک کرنے میرے ساتھ گپیں اور فورم فیس بک چلانی ہے بسکراچی میں وائی ٹرائب یا ایوو۔۔۔
وائی ٹرائب سب سے مہنگی سروس ہے۔۔
لسی پی کر نیند نہیں آ رہی تو 2 لٹر کا المراعی لبن اور ڈکار لو ، نیند نہ آئی تو کم از کم معدے کی صفائی تو ہو ہی جائے گیہاں ایک دن میں جان نہیں نکل رہی سونے دیتے ہین کل اس پر زور شور سے بات ہو گی ساجد بھائی میں نے بھی لسی پی رکھی ہے پر مجھے ابھی نیند نہیں ائی