.* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

باباجی

محفلین
میرا ذاتی خیال ہے کہ یوسف ثانی بھائی نے محض احتیاطً محتاط رہنے کی طرف توجہ دلائی ہے، بصورت دیگر تو یہ حکایت کم اور کوئی تاریخی واقعہ زیادہ لگتا ہے۔:) یہ میرا ذاتی خیال ہے۔ یوسف بھائی کی رائے مختلف بھی ہو سکتی ہے۔ :p
یار نین بھائی تم بھی "امب" ای ہو
آخر میں آیت کا ترجمہ لکھا ہوا ہے نا
ایویں ای پسوڑی ڈال دی :p
 

باباجی

محفلین
ہاں نابھائی دیکھےتوذرانین بھائی کو،،،،پورے بی جمالو ہیں یہ اپنےانیس بھائی کی طرح
یہ دونوں حضرات
بہت غیر محسوس طریقے سے
اسرائیلی طرز کے حملے کرتے ہیں
اور ایک اسلام آباد میں گھر میں بیٹھا مونگ بھلی کھا رہا ہوتا ہے
دوسرا کراچی میں پٹھان کے ہوٹل پر شام کو فرائی انڈہ، پراٹھا اور چائے نوش کر رہا ہوتا ہے :ROFLMAO:
 
Top