.* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

مقدس

لائبریرین
یہ دونوں حضرات
بہت غیر محسوس طریقے سے
اسرائیلی طرز کے حملے کرتے ہیں
اور ایک اسلام آباد میں گھر میں بیٹھا مونگ بھلی کھا رہا ہوتا ہے
دوسرا کراچی میں پٹھان کے ہوٹل پر شام کو فرائی انڈہ، پراٹھا اور چائے نوش کر رہا ہوتا ہے :ROFLMAO:

آئی ایگری بھیااا :rollingonthefloor:
 
نیلم

محفلین
یہ دونوں حضرات
بہت غیر محسوس طریقے سے
اسرائیلی طرز کے حملے کرتے ہیں
اور ایک اسلام آباد میں گھر میں بیٹھا مونگ بھلی کھا رہا ہوتا ہے
دوسرا کراچی میں پٹھان کے ہوٹل پر شام کو فرائی انڈہ، پراٹھا اور چائے نوش کر رہا ہوتا ہے :ROFLMAO:
:rollingonthefloor:
بلکل بلکل متفق
 
یہ دونوں حضرات
بہت غیر محسوس طریقے سے
اسرائیلی طرز کے حملے کرتے ہیں
اور ایک اسلام آباد میں گھر میں بیٹھا مونگ بھلی کھا رہا ہوتا ہے
دوسرا کراچی میں پٹھان کے ہوٹل پر شام کو فرائی انڈہ، پراٹھا اور چائے نوش کر رہا ہوتا ہے :ROFLMAO:
مس پینو کو بلاؤں کیا؟؟؟؟:laugh:
 
عدیل منا

محفلین
اس حکایت میں ایسی کوئی بات نہیں،،،اور ناہی بتایاگیاہےکہ لعاب پاک ہے یاپلید،،،
ویسے یہ بات قابل غور ہے کہ "ابو الحسن بنان بن محمد حمدان بن سعید اپنے وقت کے مشہورعالم اورزہاد تھے"
"مجھے قطعاکوئی خوف اورڈرمحسوس نھیں ھوا.میں تواس وقت یہ سوچ رھاتھاکہ درندے کے منہ نکلنے والالعاب پاک ھوتاھے یاپلید."
عالم ہوتے ہوئے بھی شک و شبہ میں مبتلا تھے؟ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ واقعہ سچ پر مبنی نہیں بس اصلاح معاشرہ کیلئے بنایا گیا ہے۔
 
Top