غائب خواتین اور لڑکیاں

تعبیر

محفلین
آپی وہ تو بیچ بیچ میں تانک جھانک کرنے آ جاتی ہوں لیکن یہ لوگ تو اتنا انجوائے کرتے ہیں ناں
کہا تو تھا آپ سے ایک پوسٹ لکھیں کہ آن لائن گیٹ تو گیدر کا پروگرام بنائیں اور سب ایک ساتھ ہوں
یار مجھے بھی انجوائے کرنا ہے ویسے آج تو شکر ہے کہ کافی لوگوں سے بات ہو گئی یہاں لیکن مجھے باقیوں کے ساتھ بھی بات کرنی ہے جب کے ساتھ کبھی لائیو بات نہیں ہوئی :)
 
مقدس

لائبریرین

آپی میں تو بہت لیزی ہو گئی ہوں۔۔ سچی میں۔۔ عینی یا نین بھیا کو کہتی ہوں کہ کچھ اسٹارٹ کریں @)
 
شمشاد

لائبریرین
نانی اماں تم بزرگوں سے کم ہو کیا؟
جس کی شادی ہو گئی، وہ بزرگوں کی فہرست میں شامل ہو گئی۔
 
Top