خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہلاہل لفظ پہلی دفعہ سنا ہے۔۔۔ باقی تو سمجھ آ گئی تھی۔۔۔

ویسے یار "ہلاہل" کیا بلا ہے مجھے بھی نہیں پتا
  • میں نے بھی کہیں پڑھا تھا ، یہاں لکھ دیا :p


علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا بالِ جبریل میںشعر ہے کہ

اپنے بھی خفا مجھ سے، بیگانے بھی ناخوش
میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی میں نے خبروںمیں دیکھا ہے اور پاکستانی پائلٹوں نے اس سے جہاز اڑانے اور اتارنے کی مشقیں بھی کی ہیں۔
 
Top