مسجد میں جوتی چور سے جوتی بچانے کا انوکھا طریقہ:

باباجی

محفلین
یہاں تو میں یہ بھی نہیں لکھ سکتا کہ نزدیک ترین مسجد جو ہے، اس کے ساتھ والی عمارت میں سٹرپ کلب کھلا ہوا ہے۔ ہماری مسجد کے ملاء کی مہربانی ہے کہ اب پورے شہر میں کہیں اور جگہ نہیں مل رہی کہ مشہور ہو چکا ہے کہ کرایہ بھی نہیں دیتے اور عمارت کو نقصان بھی ٹھیک ٹھاک پہنچا کر جاتے ہیں۔ شکایت کرو تو پتہ چلتا ہے کہ یہ نسل پرستی یا اسلام فوبیا ہے :)
واہ کیا بات ہے
گناہ کے بعد توبہ
اور پھرگناہ کا انتظام ہے :applause:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:heehee:
جوتا بچانے کا تو نہیں لیکن چور کو مزہ چکھانے کا اک نسخہ میں نے سوچا ہے کہ جوتے میں کوئی ایسی چیز ڈال دیں جس سے اس چور کا پیر چپک جائے بری طرح:heehee:
 

باباجی

محفلین
ٹھیک اور پھر اُن نئےجوتوں پر عینی والاتجربہ کیاگیاہوتومزاآئےگاپھرآپ کو:D
کچھ بھی ہو میں محفوظ رہوں گا
آخر چور کو پرانی جوتی اور پیسے اسی لیئے دوں گا
سیفٹی کے لیئے
ورنہ میں خود نہ اُٹھالوں کوئی اپنی پسند کا جُوتا :)
 
Top