ہونے والی مسز کیپٹن کا خط

باسم

محفلین
604090_4410995965698_1679709087_n.jpg
 

عسکری

معطل
ویسے یہ لکھائی بھی بہت اچھی ہے۔اتنی اچھی لکھائی لڑکیوں کی ہوتی ہے کیا:rolleyes:
ہر انسان کی لکھائی مختلف ہوتی ہے پر سنا ہے بڑے لوگون کی لکھائی خراب ہوتی ہے جیسے میری اور ہٹلر کی ہے:grin: ہو سکتا ہے کسی نے مذاق کیا ہو یہ خط لکھ کر بھئی پی ایم کے ڈرامے :laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی کئی ایک چیزیں لوگ خود سے بنا کر فیس بُک پر ڈال دیتے ہیں۔
اکثر بچوں کے امتحان کے پرچے ہوتے ہیں۔
 

باسم

محفلین
کیونکہ اگر پی ایم اے میں تھا بندہ تو کیپٹین کہاں سے ہوا اور اگر پی ایم اے مین نہیں تھا کونسی ایسی لمبی ٹریننگ چل رہی تھی :(
ہونے والے کیپٹن کی ہونے والی مسز یار، آپ بچوں کو خوش بھی نہیں ہونے دیتے
ویسے یہ لکھائی بھی بہت اچھی ہے۔اتنی اچھی لکھائی لڑکیوں کی ہوتی ہے کیا:rolleyes:
باقی سب باتوں کا جواب ہوسکتا ہے لکھائی ضرور خط کو مشکوک بنارہی ہے
 
Top