بال ٹھاکرے

پردیسی

محفلین
انڈین سیکریٹ سروس کا خاص آدمی
سمجھوتہ ایکسپریس کو جلا کر خاک کرنے میں اس کا ہاتھ تھا جس سے سینکڑوں پاکستانی راکھ ہو گئے
گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگا کر شہید کروانے میں اسی کا ہاتھ تھا
بابری مسجد کو شہید کرنے میں اسی کا ہاتھ تھا
ممبئی دھماکوں میں اسی کے لوگ شامل تھے جس کا الزام پاکستان کے سر پر آج تک لگایا جارہا ہے
انڈین حکومت اور آرمی کا یہ خاس آدمی تھا
مسلمانوں کے متعلق اس کا کہنا یہ تھا کہ مسلمان کا بچہ پیدا ہونے سے پہلے اس کی ماں کے پیٹ میں گرا دو
اور بھی بہت کچھ۔۔۔ میرا خیال ہے پاکستانی ٹی وی میڈیا کو ان سب باتوں کو مد نظر رکھنا چاہئے۔۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اس کا ایک پاؤں قبر میں تھا۔ دوسرا کیلے کے چھلکے پر رکھنے کی وجہ سے قبر میں جا گرا۔
مجھے شک ہے کیلے کا چھلکا ضرور آپ نے ہی پھینکا ہوگا۔۔۔ :D
گڈ ورک گڈ ورک۔۔

میں کیا کیلے کے چھلکے پھینکنے والی لگتی ہوں آپ کو :(
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
انڈین سیکریٹ سروس کا خاص آدمی
سمجھوتہ ایکسپریس کو جلا کر خاک کرنے میں اس کا ہاتھ تھا جس سے سینکڑوں پاکستانی راکھ ہو گئے
گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگا کر شہید کروانے میں اسی کا ہاتھ تھا
بابری مسجد کو شہید کرنے میں اسی کا ہاتھ تھا
ممبئی دھماکوں میں اسی کے لوگ شامل تھے جس کا الزام پاکستان کے سر پر آج تک لگایا جارہا ہے
انڈین حکومت اور آرمی کا یہ خاس آدمی تھا
مسلمانوں کے متعلق اس کا کہنا یہ تھا کہ مسلمان کا بچہ پیدا ہونے سے پہلے اس کی ماں کے پیٹ میں گرا دو
اور بھی بہت کچھ۔۔۔ میرا خیال ہے پاکستانی ٹی وی میڈیا کو ان سب باتوں کو مد نظر رکھنا چاہئے۔۔
چلو جی چنگا ہویا فیر تے ۔
خس کم جہاں پاک ۔
 
غیر مقابل ہوں تو ہم بھی لڑ جائیں
ہم پر اپنوں کی تلواریں اٹھتی ہیں
۔۔۔۔۔
ایک زمانہ گزرا سورج نکلا تھا
مشرق سے اپ اندھی صبحیں اٹھتی ہیں
 
وہ تو سب جانتے ہیں اُس بال ٹھاکرے کو ۔۔
یہ جو یہاں ہے جن کے دل دلی سے لگے ہیں، اُن کو کیا کہئے گا؟ ۔۔ ۔۔
اِس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
اسلام آباد وچ سارے ای دِیوے کٹھے ہوئے نیں۔
 
عاطف بٹ

محفلین
انڈین سیکریٹ سروس کا خاص آدمی
سمجھوتہ ایکسپریس کو جلا کر خاک کرنے میں اس کا ہاتھ تھا جس سے سینکڑوں پاکستانی راکھ ہو گئے
گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگا کر شہید کروانے میں اسی کا ہاتھ تھا
بابری مسجد کو شہید کرنے میں اسی کا ہاتھ تھا
ممبئی دھماکوں میں اسی کے لوگ شامل تھے جس کا الزام پاکستان کے سر پر آج تک لگایا جارہا ہے
انڈین حکومت اور آرمی کا یہ خاس آدمی تھا
مسلمانوں کے متعلق اس کا کہنا یہ تھا کہ مسلمان کا بچہ پیدا ہونے سے پہلے اس کی ماں کے پیٹ میں گرا دو
اور بھی بہت کچھ۔۔۔ میرا خیال ہے پاکستانی ٹی وی میڈیا کو ان سب باتوں کو مد نظر رکھنا چاہئے۔۔
نجیب بھائی، آپ بھی جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں میڈیا میں صرف ریٹنگ اور اشتہارات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے پالیسیاں بنائی جاتی ہیں اور نشر کئے جانے والے مواد سے مذہبی، فکری، نظریاتی یا معاشرتی افکار و اقدار کا دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہوتا۔
جیو کا تو بس نہیں چلا ورنہ بال ٹھاکرے کو ’شہید‘ قرار دے کر اس کے نام کے ساتھ ’رحمۃ اللہ علیہ‘ اور ’خلد مکانی‘ لکھ کر درشکوں (ناظرین) سے ٹھاکرے کی آتما کی شانتی کے لئے پرارتھنا کرنے کو کہتا!
 
عسکری

معطل
اچھا مجھے جو بات سب سے عجیب لگی ہے آپ لوگوں کو اس کا ماضی نہیں پتہ :rolleyes: کسی کو پتہ ہے بال ٹھاکرے کیسے پاور فل بنا ؟ کب کیا ہوا تھا تو اس کی اہمیت بنی؟ حاجی مستان جب تک زندہ تھا بال ٹھاکرے کیا ہوتا تھا؟:roll:
 
عسکری انکل، یہ سب اگر ہم نے خود ہی پتا کرنا ہے تو آپ کو محفل کی رکنیت کس لئے دی ہے؟ جلدی سے ساری معلومات فراہم کر کے عنداللہ ماجور ہوئیے! ;)
 
ساجد

محفلین
ٹھاکرے کی عیادت کرنے والوں میں سلمان خاں کا نام ان افراد میں ہے جو اس کی موت سے کچھ دیر قبل ہی عیادت کے لئے گئے ۔ آر ایس ایس سے کچھ بعید نہیں ہے کہ مسلمان ہونے کی بنا پر سلمان خاں پر اس کی موت کا الزام لگا دے۔:)
 
قیصرانی

لائبریرین
ہائیں یہ تھا پاکستان کا دشمن ؟؟؟
ہممم
اس شکل پر لکھا ہے یہ پاکستان کا دشمن ہے ۔
لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ اس نے کالے رنگ کی عینک کیوں لگائی ہے ؟؟؟
داڑھی تھوڑی سفید ہے سفید ہی عینک لگا لیتا تو اچھی لگنی تھی ۔
کارٹونسٹ تھا نا، کچھ تو اثر پڑتا :)
 
Top