بال ٹھاکرے

نیرنگ خیال

لائبریرین
میڈیا کا باپ فوت ہو گیا ہے۔ پہلی خبر ہے یہ ابھی جیو کی ویب سائٹ پر دیکھا ہے۔ جناب کی حیات پر بھی دستاویز پیش کی جائے گی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی لوگوں کی فنکاریاں شروع۔ یہ دیکھیئے
559345_513759241976518_1039016612_n.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لو جی لوگوں کی فنکاریاں شروع۔ یہ دیکھیئے
559345_513759241976518_1039016612_n.jpg
ہائیں یہ تھا پاکستان کا دشمن ؟؟؟
ہممم
اس شکل پر لکھا ہے یہ پاکستان کا دشمن ہے ۔
لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ اس نے کالے رنگ کی عینک کیوں لگائی ہے ؟؟؟
داڑھی تھوڑی سفید ہے سفید ہی عینک لگا لیتا تو اچھی لگنی تھی ۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہائیں یہ تھا پاکستان کا دشمن ؟؟؟
ہممم
اس شکل پر لکھا ہے یہ پاکستان کا دشمن ہے ۔
لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ اس نے کالے رنگ کی عینک کیوں لگائی ہے ؟؟؟
داڑھی تھوڑی سفید ہے سفید ہی عینک لگا لیتا تو اچھی لگنی تھی ۔

اس کو پہلے علم ہوتا تو ضرور مشورہ کرتا
 

فہیم

لائبریرین
حق ہا
آپ کو اس کی پرسنیلٹی پسند آئی ؟؟؟ مجھے تو ذرا بھی نہیں آئی :roll:
نہ بولنے میں دم نا جسم میں

اس پہ تو وہی مثال آتی ہے۔

ہاتھ میں جان نہیں
منہ میں زبان میں نہیں
"پھر بھی شیروں کا شیر ہے بڈھا"

یہ صاحب بھی بس ایسے ہی مٹی کے شیر تھے۔
 
مجھ سے مل لیتا تو آج اس کی پرسنیلٹی ہوتی ۔ لیکن خیر اگر مجھ سے کہتا بھی تو میں نے مروا دینا تھا اس کو آخر کو مسلمانوں کا دشمن ہے کمبخت۔
اس کا ایک پاؤں قبر میں تھا۔ دوسرا کیلے کے چھلکے پر رکھنے کی وجہ سے قبر میں جا گرا۔
مجھے شک ہے کیلے کا چھلکا ضرور آپ نے ہی پھینکا ہوگا۔۔۔:D
گڈ ورک گڈ ورک۔۔
 
Top