کون کس کو مس کررہا ہے 14

فہیم

لائبریرین
اچھا بابا! اگر میں تب تک سو چکی ہوئی تو۔۔

اللہ حافظ ، شب بخیر بھیا!
لو ہم بھاگے لیکن آج پتہ نہیں کیوں لائٹ نہیں بھاگی :)

اور ہم واپس آگئے لیکن ابھی شاید تسی جاچکے ہو :)
چلو پھر تسی سوجاؤ اور میٹھے سپنوں میں کھو جاؤ :)

شب بخیر۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top