بٹیا جیہاؤ کین پیپل میک فن آف دِس
نایاب بھائی اس کا ترجمہ بھی بتانا تھا ناں۔۔ آپ کو تو پتا ہے مجھے پنجابی نہیں آتیبٹیا جی
" جدوں لوکی ویلے والے ہوندے نیں تے " پیپل " تھلے بہہ انج ای کہانیاں کر دے نیں "
ترجمہ : جب لوگ فارغ ہوتے ہیں تو "پیپل کے درخت" کے نیچے بیٹھ کر ایسی کہانیاں بناتے ہیں۔نایاب بھائی اس کا ترجمہ بھی بتانا تھا ناں۔۔ آپ کو تو پتا ہے مجھے پنجابی نہیں آتی![]()
اگر آپ برا نہ مانیں تو بتاؤں۔۔۔ہاؤ کین پیپل میک فن آف دِس
نایاب بھائی اس کا ترجمہ بھی بتانا تھا ناں۔۔ آپ کو تو پتا ہے مجھے پنجابی نہیں آتی![]()
ترجمہ : جب لوگ فارغ ہوتے ہیں تو "پیپل کے درخت" کے نیچے بیٹھ کر ایسی کہانیاں بناتے ہیں۔
اس کا مطلب ہے۔نایاب بھائی اس کا ترجمہ بھی بتانا تھا ناں۔۔ آپ کو تو پتا ہے مجھے پنجابی نہیں آتی![]()
نقالوں سے بچنے کے لیے شیشی پر "طالبان" کا نشان دیکھنا نہ بھولیں۔ملالہ بیوٹی کریم۔۔۔ قوم کے چہرے پر مذہبی جنونیوں کی جانب سے لگائے گئے کلنک کے داغ مٹائے۔۔انسانیت کا چہرہ روشن کرے۔ ہر چھوٹے بڑے چینل پر دستیاب ہے لیکن کمپنی کے علم میں یہ بات بھی آئی ہے کہ بعض سماج دشمن عناصر اس کریم کا ٹریڈ مارک اپنی جعلی ، ناقص اور فرسودہ مصنوعات پر لگا کر کمپنی کی مارکیٹ خراب کرنے کی گھٹیا کوششیں کررہے ہیں اور نہایت سرگرمی سے فیس بک اور امت اخبار پر سرگرمِ عمل ہیں۔۔نقالوں اور جعلسازوں سے ہوشیار رہئیے اور غیر ملاوٹ شدہ اصلی ملالہ کریم سے قوم کے چہرے کو شاداب اور سدا بہار بنائیے
نوٹ۔نظریاتی کوڑھ میں مبتلا مریض اسے استعمال کرنے کی زحمت نہ فرمائیں۔ انکے علاج کیلئے پاک آرمی کے پاس خاطر خواہ انتظام موجود ہے ان سے رجوع فرمائیں