عسکری
معطل
پر لوگ اسے بہت کچھ کہتے ہیں ساجد بھائی ۔ ہم لوگ بچپن میں 3-4 بیٹھ جاتے اس پر اب سوچتا ہوں تو خود پر غصہ آتا ہے جو ظلم کیے اس پر ۔ گدھا بہت ہی معصوم اور صبر والا جانور ہے ۔بھئی میرے اور تمہارے جیسے پینڈؤوں کی اولین پجارو تو یہی ہوتی ہے۔
پر لوگ اسے بہت کچھ کہتے ہیں ساجد بھائی ۔ ہم لوگ بچپن میں 3-4 بیٹھ جاتے اس پر اب سوچتا ہوں تو خود پر غصہ آتا ہے جو ظلم کیے اس پر ۔ گدھا بہت ہی معصوم اور صبر والا جانور ہے ۔بھئی میرے اور تمہارے جیسے پینڈؤوں کی اولین پجارو تو یہی ہوتی ہے۔
تو اس کا جواب دہ وہ اللہ تعالٰی کو ہے۔بھائی جان وہ روز عمرہ کرے 40 حج کرے کسی کو کیا اعتراز بات اس پیسے کی ہے جو خرچ کیا جا رہا ہے ۔
صبح میں نے فلائٹ راڈار پر پی کے وی وی آئی پی دیکھا تو میرے کان کھڑے ہو گئے کہ یہ کون موا آ رہا ہے ۔ تھوڑی دیر بعد دیکھا تو ائیر بیس پر پاکستان ائیر فورس کے گلف سٹریم جے سات پانچ چھ کو ٹیکسی کرتے ہوئے ۔ ان کو لینے کے لیے آئی ایس ائی - ایس ایس جی کے جی ایم سی گاڑیاں اور ایک بس لائی گئی اور ان کو لاد کر استقبالیہ کے بعد مکہ روانہ کیا گیا ۔ یہ لوگ جو ملک کو لوٹ لوٹ کر کھا رہے ہیں کیا ان کا حق بنتا ہے کہ پاکستانی غریب عوام کے خرچے پر وی وی آئی پی جہازوں اور پروٹوکول کے ساتھ ہمارے پیسوں سے حج کریں ؟ کونصلیٹ کا سارا عملہ اور ان کے آگے پیچھے فائیو سٹار ہوٹلز اور ان کے خرچے کروڑوں میں ہم پے کریں تو کیا یہ حج ہو ہے اسلام کی رو سے؟۔

کروڑوں روپے کا حج ؟ ارے بھئی آنا ہی تھا تو ریگولر حاجی بن کر آتے ناکعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب
شرم تم کو مگر نہیں آتی
عبداللہ کی بات سے متفق ہوں
بسیں بھر کے جی ایم سی کمانڈوز کا جھرمٹ سیکریٹ ایجنٹس کی ٹولی اور اپنے سارے دور قریب کے رشتے دواروں سے گلف سٹریم جہاز بھر کے جدہ آنا اور سفارتی عملے اور ملکی املاک کا بے دریخ استمال کرانا یہ حج نہیں ہے یہ جھالت اور ملک کا نقصان ہے ۔حج كى مناسبت سے استطاعت يہ ہے كہ بدنى طور پر صحيح ہو، اور بيت اللہ تك پہنچنے كے خرچ كا متحمل ہو چاہے ہوائى جہاز كے ذريعہ يا پھر گاڑى يا جانور يا اس كى اجرت كا مالك ہو، اور اس كے ساتھ آنے جانے زاد راہ كا بھى مالك ہو جو آنے جانے تك كے ليے كافى ہو، اور اس كے علاوہ حج سے واپس آنے تك كا گھريلو خرچ بھى ركھتا ہو، اور عورت كے ساتھ اس كا خاوند يا پھر اس كا محرم حج يا عمرہ كے سفر ميں اس كے ساتھ ہو
بے شک،،،بسیں بھر کے جی ایم سی کمانڈوز کا جھرمٹ سیکریٹ ایجنٹس کی ٹولی اور اپنے سارے دور قریب کے رشتے دواروں سے گلف سٹریم جہاز بھر کے جدہ آنا اور سفارتی عملے اور ملکی املاک کا بے دریخ استمال کرانا یہ حج نہیں ہے یہ جھالت اور ملک کا نقصان ہے ۔
