فاتح
لائبریرین
گدھے ہیں لوگجب کام ہی اپنا اپنا کرنا ہے تو پھر انسانوں کو کیوں روتے ہیں ہم؟ کیوں مرے جاتے ہیں ؟ پھر کیوں سارا جہان محبت کے پیچھے پاگل ہوا پھر رہا ہے؟
گدھے ہیں لوگجب کام ہی اپنا اپنا کرنا ہے تو پھر انسانوں کو کیوں روتے ہیں ہم؟ کیوں مرے جاتے ہیں ؟ پھر کیوں سارا جہان محبت کے پیچھے پاگل ہوا پھر رہا ہے؟
آپ کی بات بالکل درست ہے لیکن جن لوگوں کو انسانوں کی عادت پڑ جائے وہ کیا کریں؟اپنا اپنا کام کرو سب لوگ کسی مخلص وخلص کی کوئی ضرورت نہیں جتنا انسانون کے قریب جاؤ گے اتنا وہ تمھیں تکلیف دیں گے پریشانیاں بڑھیں گی بلکہ نازل ہوں گی ۔ اپنی دنیا بساؤ اور اس میں اپنی مرضی سے اپنے آُپ کے ساتھ جیو کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہو گا
گدھے ہیں لوگ
اس لیے کہ آپ بھی۔۔۔
فاتح بھائی ، میں آپ کی بات پہ کیوں ہنسا بھلا؟؟؟۔
میں سمجھ گیا پر بتاؤں گا نہیں
فاتح بھائی ، میں آپ کی بات پہ کیوں ہنسا بھلا؟؟؟۔
اس تکلیف میں ایک خاص طرح کی لذت بھی ہے اور جب بندہ اس لذت کا عادی ہوجاتا ہے تو اس کے لئے تکلیف سے پیدا ہونے والا درد کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔
ہاں، یہ بات آپ نے ٹھیک کہی کہ "عالم فتح ہوجاتا ہے پر ایک بندہ نہیں،" مجھ سے بھی وہ ایک فتح نہیں ہوپایا اب تک۔ چلیں، اب مل کر ایک دوسرے کے لئے دعا کرتے ہیں۔![]()
لوگوں کا تو کام ہی اندازے لگانا ہے، انہیں اس سے روکا تو نہیں جاسکتا ناں۔لیکن لوگ پھر آپ کے بارے میں طرح طرح کے اندازے لگانے شروع ہو جاتے ہیں یہ بات غلط ہے۔۔
اور آپ میرے بڑے بھائی ہیں؟؟؟۔اس لیے کہ آپ بھی۔۔۔
۔۔۔ ہمارے دوست ہیں![]()
ساجد بھائی! ہم باقی سب برداشت کر سکتے ہیں لیکن عمر کا طعنہ نہیں برداشت ہو گا۔۔۔اور آپ میرے بڑے بھائی ہیں؟؟؟۔![]()
یار ، جب دو بڑے....بات کر رہے ہوں تو بیچ میں آ کر دولتی نہیں مارتے۔میں سمجھ گیا پر بتاؤں گا نہیں![]()
چلیں جی آپ ہمارے بھائی ہیں۔ ٹھہرو بھائی میں آپ کے لئے دودھ کا فیڈر لاتا ہوںساجد بھائی! ہم باقی سب برداشت کر سکتے ہیں لیکن عمر کا طعنہ نہیں برداشت ہو گا۔۔۔![]()
اور فیڈر میں واڈکا ڈالنا مت بھولیے گا۔۔۔چلیں جی آپ ہمارے بھائی ہیں۔ ٹھہرو بھائی میں آپ کے لئے دودھ کا فیڈر لاتا ہوں![]()
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہایار ، جب دو بڑے....بات کر رہے ہوں تو بیچ میں آ کر دولتی نہیں مارتے۔![]()
پھر عمر کا طعنہ دے دیا نا ساجد بھائی۔۔۔یار ، جب دو بڑے....بات کر رہے ہوں تو بیچ میں آ کر دولتی نہیں مارتے۔![]()
نہیں فاتح بھائی وہ واقعی ہم دونوں سے چھوٹا ....ہے کیوں کہ اس کی ابھی شادی نہیں ہوئی جبکہ ہم شادی کروا کر اپنا بڑے....ہونے کا ثبوت دے چکے ہیں۔پھر عمر کا طعنہ دے دیا نا ساجد بھائی۔۔۔
کی مسئلہ ہو گیا پا جیساجد بھائی! یہ عاطف بٹ اور حوا کی بیٹی لوگ تو اب بھی اصل موضوع پر قائم دائم ہیں۔۔۔ یعنی ہمارے ڈی ٹریک کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔۔۔ او بھاااااااااااااااااا عسکری چھیتی آ یارا۔۔۔ بڑی سخت لوڑ اے ایتھے۔۔۔ دھاگا ڈی ٹریک کرنا ہے۔![]()