میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

کھوکھر

محفلین
ایک اور فورم پر سو پیغام پر لفظ تبدیل ہوجاتا ہے پھر پانچ سو پر پھر ہزار پر ماہر بن جاتے تھے اس حساب سے پوچھا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے یہاں بھی ایسا ہی تھی۔ جب سے زین فورو پر منتقل ہوئے ہیں، اس میں ایسا کچھ نہیں ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top