میری پہچان کا مسئلہ

فہیم

لائبریرین
کیوں جی وہ کل والی بلیک اینڈ وائٹ تصویر دیکھ لی کیا :rollingonthefloor:
اسے دیکھ کر تو "خرگوش" دماغ میں آئینگ :)

لیکن "چوزہ" پرفیکٹ رہینگ آپ کے لیے :)

ساتھ میں یہ اوتار
soldier_chicken.jpg
 
فہیم

لائبریرین
ویسے ایک بات ہم بتائیں کہ پاکستانی بھائی کی محفل کے اور رکن ظہیر بھائی سے ملاقات رہی ہے۔
اور ہماری ایک بار اتفاقاً ظہیر بھائی سے ملاقات ہوگئی تھی۔ وہ بھی سندھ اسپورٹس بورڈ میں کیوکیشن کی ایک تقریب میں :)
 
عسکری

معطل

میں نے تو اس دفعہ بھی بلایا تھا وہ نہیں آئے ایک ایس ایم ایس دے مارا ہے بس :cautious:
 
زبیر مرزا

محفلین
مجھے بچوں کے نام رکھنے کا بہت شوق ہے:)
وجدان
ارمان
ویران
سامان
قربان
ان سے بہتر کوئی نام آپ کے لیے تجویز نہیں کرسکتا:)
 
Top