میری پہچان کا مسئلہ

قیصرانی

لائبریرین
کہا نا بھائی جی یہاں اصل میں کامران صاحب ہیں نیول اتاشی اور عمران ڈیفنس ریلیٹڈ ایشو دیکھتے ہیں یہاں کی گورمنٹ کے ساتھ :D
مجھے شک ہے کہ وہ صرف ایشو دیکھتے ہوں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ وہ گورنمنٹ کو بھی ساتھ ساتھ دیکھتے ہوں گے :)
 

افلاطون

محفلین
میرا مشورہ تو یہ ہے کہ کوئی عام فہم سا نام رکھیں۔ اب میرے جیسے بندے کو کیا پتہ کہ گریفین کیا ہے۔ شروع میں مجھے لگا کہ آپ کاربن والی گریفین کی بات کر رہے ہیں:):)
 
جنرل کیانی نا رکھ لیں پھر ؟
یہ جنرل مجھے پسند نہیں۔
ٹن شرابی
چرسی موالی
ملنگ بابا
بہروپیا
بلیک ایجنٹ
ایکس ٹو
چھلاوہ
کپی ماسٹر
اسلحہ فروش
منشیات فروش
اینٹی شاعر
اینٹی بایوٹک
اینٹی وائرس
رہزن
مست فنٹر
فنی بوائے
ڈیسنٹی کنگ
چرسولا
مارلبورو (اگر فاتح بھائی اجازت دیں تو)
اور مشورہ چاہیے تو اور بھی بتا دوں گا۔
 

عسکری

معطل
یہ جنرل مجھے پسند نہیں۔
ٹن شرابی
چرسی موالی
ملنگ بابا
بہروپیا
بلیک ایجنٹ
ایکس ٹو
چھلاوہ
کپی ماسٹر
اسلحہ فروش
منشیات فروش
اینٹی شاعر
اینٹی بایوٹک
اینٹی وائرس
رہزن
مست فنٹر
فنی بوائے
ڈیسنٹی کنگ
چرسولا
مارلبورو (اگر فاتح بھائی اجازت دیں تو)
اور مشورہ چاہیے تو اور بھی بتا دوں گا۔
اور بتائیں جناب ان میں سے کوئی فٹ نہیں بیٹھ رہا
 
لیکن بتانے کا کیا فائدہ اگر آپ نے نہ رکھا تو۔۔۔۔
بہرحال نام اور اسکا کام دونوں زبردست ہیں۔۔اگر یہ نہیں رکھا تو پھر سمجھ لین بس عمر ہی برباد کی :D
نام ہے۔۔۔ Phoenix
اسکو عربی میں عنقا بھی کہتے ہیں۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
لیکن بتانے کا کیا فائدہ اگر آپ نے نہ رکھا تو۔۔۔ ۔
بہرحال نام اور اسکا کام دونوں زبردست ہیں۔۔اگر یہ نہیں رکھا تو پھر سمجھ لین بس عمر ہی برباد کی :D
نام ہے۔۔۔ Phoenix
اسکو عربی میں عنقا بھی کہتے ہیں۔۔۔ ۔
اس کا مطلب بتائیں اردو میں :eek:
 
Top