میری پہچان کا مسئلہ

یوسف-2

محفلین
آپ یہیں رہئے اور مقابلہ میں حصہ لیتی رہئے۔ اور وصول ہونے والے ریال فی سبیل اللہ ہم جیسوں کو عنایت کردیجئے گا۔ :)
 
عسکری

معطل
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہر تجویز شدہ نام کی فیس سو ریال کے حساب سے ادا کی جائے گی اور منتخب شدہ نام کو ہزار ریال کا خصوصی انعام دیا جائے گا۔ :) لہٰذا اپنی تجاویز زیادہ سے زیادہ پیش کیجئے۔ عمران بھائی کی جیب سے فاضل ریال باہر نکل کر ہم تک پہنچنے کے لئے بے چین ہیں۔ :)
اعلان آپ نے کیا ہے تو دیں گے آپ ہی نا :p
 
یوسف-2

محفلین
اعلان آپ نے کیا ہے تو دیں گے آپ ہی نا :p
اعلان کو دوبارہ اور بغور پڑھئے۔:) اعلان کرنے والا بھی بھلا کبھی خود دیتا ہے کیا :eek:

ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہر تجویز شدہ نام کی فیس سو ریال کے حساب سے ادا کی جائے گی اور منتخب شدہ نام کو ہزار ریال کا خصوصی انعام دیا جائے گا۔ :) لہٰذا اپنی تجاویز زیادہ سے زیادہ پیش کیجئے۔ عمران بھائی کی جیب سے فاضل ریال باہر نکل کر ہم تک پہنچنے کے لئے بے چین ہیں۔ :)
 
عسکری

معطل
آخیر آپ کو آپنا نام ملا کے نہیں:angel:
گریفین مل گیا ہے :whistle:

جیسے وہ افسانوی کردار ہے ویسے میں :grin:

Gryf_Zachodniopomorski.png
 
Top