بڑھاپا از ڈاکٹر یونس بٹ

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ارے نہیں بھائی۔۔
جنگ اخبار میں ضرورت رشتہ کے کالم میں کسی امیر زادی کا رشتہ دیکھنا ہے۔ جس کے لیے میں فرشتہ بن کے جا سکوں۔۔:D

میں بھی ڈھونڈتا ہوں اور آپ بھی ڈھونڈیں
لیکن اس سے اگر آپ کے گھر میں عالمی جنگ 3 چھڑ گئی تو میں ذمہ دار نہیں ہوں گا
پہلے بتا رہا ہوں
 
مقدس

لائبریرین
ٹھیک ہے
ویسے بھی پورے ساہیوال میں آپ کو میرے جیسا شریف انسان نہیں ملے
پورے خاندان اور کالج میں میری مثالیں دی جاتی ہیں
یہ کام تو پکا ہوا
تو اب آپ کے بوڑھے ہونے کا انتظار کرنے پڑے گا،

آپ کے اس بیان کے بعد سب کے "بیان" بدل جائیں گے بلال بھیا :rollingonthefloor:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
انیس بھیا کا ساتھ دے کر آپ خود یہ کام کر رہے ہیں بلال بھائی
ہی ہی ہی ہی

میں؟
میں کونسا کام کر رہا ہوں؟
اگر اس طرح بیچارے انیس بھائی اور معصوم بلال اعظم کا بھلا جائے تو زمانے کو کیا ہے؟
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا
 
مقدس

لائبریرین
میں؟
میں کونسا کام کر رہا ہوں؟
اگر اس طرح بیچارے انیس بھائی اور معصوم بلال اعظم کا بھلا جائے تو زمانے کو کیا ہے؟
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا

بیچارے انیس بھیا اور معصوم بلال بھیا
افففف اللہ جی، مجھے اس جھوٹ پر معاف کریں
 
مقدس

لائبریرین
نہ جی نہ آپ کیوں معافی مانگ رہی ہیں
اس مراسلے سے تو یہ تاثر مل رہا ہے کہ آپ اب سنجیدہ ہو گئی ہیں؟
میں تو اللہ میاں سے معافی مانگ رہی ہوں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ آپ دونوں کو معصوم اور بیچارے کہنے کی غلطی جو ہوئی مجھ سے :rollingonthefloor:
 
یعنی آپ کبھی بھی سنجیدہ نہیں ہو سکتیں؟
 
Top