برائے فروخت

پپو

محفلین
میرا نوکیا سیل فون کیمرے والا، برائے فروخت موجود ہےہ۔ کوئی بھی زیادہ سے زیادہ بولی لگانے والا حاصل کر سکتا ہے۔

nokia-cell-phone-for-sale-with-camera-attached1.jpg

اگر کسی کو اس کیمرے کی صلاحیتوں پر شک ہو تو اس کے لئے یہ تصویر حاضر ہے اسی کیمرے سے بنائی گئی ہے
BadshahiMosqueLahoreFortandSamadhiofMaharajaRanjitSinghontheleftyear1870s.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پہلی کیا دوسری تیسری اور چوتھی کے بھی وفادار رہتے ہیں۔ بس پہلی کے بعد دوسری، تیسری اور چوتھی کے ملنے کی دیر ہوتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top