اِدھر اُدھر کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
"آپس کی باتیں " نامی دھاگے کی مقفلی کے بعد یہ دھاگہ بند نہ کیجیے گا ورنہ تبسم کے تبصرے کہاں پڑھنے کو ملیں گے۔ :wasntme:
پھر اس جیسا بے موضوع دھاگہ بھی تو اور کوئی نہیں۔ (y)
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں، اُسی میلے کی بات کر رہا ہوں۔ لیکن یہ نہیں معلوم کہ یہ کولکتہ میں منعقد ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top