تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

منصور مکرم

محفلین
خوش آمدید ۔
ہم تو کچھ نہیں کھا رہے تھے ،ہاں اگر آپ کچھ کھانے کیلئے لائی ہیں تو ویلکم ویلکم ،اب ہم ایسے بھی تو نہیں کہ کوئی دعوت کرئے اور ہم نہ کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top