1- کیا آپ سٹوڈنٹ ہیں ؟
(کیوں بھائی آپ نے میری فیس دینی ہے ؟ 

 )
 
2- شادی کسی گوری سے کرنی ہے یا پاکستانی سے ؟
(فلحال تو ایسا کوئی ارادہ نہیں ، آپکی نظر میں کوئی ہے تو بتائیں 

)
 
3- کیا آپ کو کھانا پکانا آتا ہے ؟
(نہی میں صرف ہوا پہ گُزارا کرتا ہوں / ہاں صرف اپنے لئے 

)
 
4- نیند کے علاوہ کوئی اور کام نہیں ؟
(تعجب ہے ، اس سے بھی بہتر کوئی کام ہو سکتا ہے بھلا کیا 

)
 
5- اور آجکل جس سوال سے مجھے شدید چڑ ہے وہ ایک مخصوص فرد کے پوچھنے پر : Will you go out with me for lunch / dance ?
(ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول ، ٹال مٹول 

 )
 
@قرۃالعین اعوان
 
ہاہا ، انیس بھائی میں نے پوسٹ کرنے کے بعد آپکے جوابات پڑھے ، آپکے کچھ تاثرات مجھ سے ملتے جلتے ہیں ، ہاہا