نور محل

تعبیر

محفلین
ارے نہیں شمشاد بھائی میں تو مذاق کر رہی تھی
اچھا اب اگلی میری باری ہو گی یہاں پوسٹ کرنے کی :)
آج کافی تھریڈ ہو گئے ہیں یہاں سو خبردار جو کل کسی نے زیادہ کچھ پوسٹ کیا یہاں
کل میرا دن ہو گا یہاں
ایڈوانس بکنگ ہو گئی اب :D
 

جاسمن

لائبریرین
اب یہاں ہر ہفتے لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو ہوا کرے گا۔ بہت خوبصورت۔مسمرائز کرنے والا۔جشنِ آزادی کی تقریب یہاں ہوئی تھی۔ اسی میں پہلی بار کیا گیا۔لفظوں میں نہیں بیان کیا جا سکتا۔
 
Top