کاشف اکرم وارثی
محفلین
وعلیکم السلام
بھئی کاشف میاں کو خوش آمدید اور ماشاءاللہ زبان پر دسترس وعبور اور لاجواب انداز بیاں کیا کہنے
جناب کیوں شرمندہ کررہے ہیں ۔۔ یہ سب آپ کی صحبت کا ہی تو اثر ہے ۔۔ الفاظ عشرت بھائی کے ہیں اور انداز ء بیاں آپ جیسا
وعلیکم السلام
بھئی کاشف میاں کو خوش آمدید اور ماشاءاللہ زبان پر دسترس وعبور اور لاجواب انداز بیاں کیا کہنے
بہت خوش آمدید وارثی صاحب۔
یہ جان کر اور زیادہ خوشی ہوئی کہ آپ میرے ہم شہر ہیں۔
محفل کا۔۔۔۔302 اور پھر عمر قید جو کہ 68 سال کی ہو یہ کیا گھر کا قانون ہے ؟![]()
اردو محفل کا دستور کدھر ہے پہلے اس کو ٹھیک کرنا پڑے گا کہ مارشل لا چل رہا ہے محفل ہر ؟محفل کا۔۔۔ ۔
آپ نے پڑھا نہیں شاید
محفل اردو کے اصول نرالے دیکھے۔۔۔
پہلے ذرا مارشل کو ٹیگ کر کے دیکھوں پھر ان سے قانون بھی دریافت کرتا ہوں۔۔۔اردو محفل کا دستور کدھر ہے پہلے اس کو ٹھیک کرنا پڑے گا کہ مارشل لا چل رہا ہے محفل ہر ؟
بھائی شمشاد یہ اقبالی بیان کی وجہ سے مجرم ٹھہرےاردو محفل میں خوش آمدید۔
ویسے شناخت کے ملزم کو لایا جاتا ہے۔ مجرم تو بنتا ہی تب ہے جب شناخت ہو جاتی ہے۔
بہت شکریہ جناب ۔۔۔کاشف بھائی میں نے ابھی یہ تھریڈ دیکھا اس لئے دیری کی معذرت جی آیاں نوں مٍحفل پر امید اچھا وقت گذرے گا آپ کیساتھ
وعلیکم السلام
بھئی کاشف میاں کو خوش آمدید اور ماشاءاللہ زبان پر دسترس وعبور اور لاجواب انداز بیاں کیا کہنے
او خدائے ڈکرا تمے نئیں ملوم انے میاں آنرچھےیار آپ کاشف کے ساتھ میاں کیوں لگاتے ہو