افضل حسین بھائی کی خطاطی

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم!
محفل کے نئے رکن جناب افضل حسین صاحب نے افضل حسین فونٹ کی خطاطی شروع کر دی ہے اور اس کے بعد اسے فونٹ کے قالب میں ڈھالنے کی تیاری بھی ہو چکی ہے۔ جیسے جیسے افضل بھائی اس کی اشکال تیار کرتے رہیں گے ان کے سکرین شاٹ یہاں شیئر ہوتے رہے گے اور ساتھ ہی ساتھ ان میں سے غلطیاں اور خامیاں بھی تلاش کر کے دور کی جائیں گی۔

امید ہے کہ احباب اور ایکسپرٹس حضرات اپنی قیمتی آراء بھی نوازیں گے۔
 
اسے سلیم ایڈور نام نہ ہی دیں تو اچھا ہے کیونکہ یہ پہلے ہی اسی نام سے بن رہا ہے ، کاپی رائٹ کا مسئلہ نہ ہو جائے اور محنت بھی ضائع ۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین

افضل حسین

محفلین
اشتیاق بھائی
حرفوں کی ابتدائی شکل ڈرا کرنے کی کوشش کررہا ہوں ذرا چیک کرکے بتائیں درست ہورہا ہے یا نہیں میل چیک کرلیں
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اشتیاق بھائی
حرفوں کی ابتدائی شکل ڈرا کرنے کی کوشش کررہا ہوں ذرا چیک کرکے بتائیں درست ہورہا ہے یا نہیں میل چیک کرلیں
بہت خوب بالکل اسی طرح دوسری اشکال بھی تیار کر لیں۔ دل خوش کر دیا آپ نے۔ :):):)
بس اشکال بناتے وقت فونٹ کا تھیم ذہن میں رکھیں اس سے کافی مدد ملے گی ۔
 
@اشتیاق علی بھائی ایک سنجیدہ بات. اردو کے ایک سے ایک خوبصورت فونٹ بنائے گئے ہیں. کیا کبھی کسی نے ڈاکٹر فونٹ کا سوچا؟؟؟
 
Top