افضل حسین بھائی کی خطاطی

افضل حسین

محفلین
اشتیاق بھائی

حرفوں کی آخری شکلیں میل کی ہے، مجھے دوچشمی ہے وغیرہ کی شکل مناسب نہیں لگ رہی ہے آپ بتائیں
cleardot.gif
 

اشتیاق علی

لائبریرین
یہ فانٹ کب تک متوقع ہے؟ :D
عارف بھائی وہ ایک ایسا سانچہ بنانا چاہئے ، جو ورڈ ایکسل کے علاوہ فوٹو شاپ میں بھی استعمال ہو سکے۔ اور اس میں عربی ، فارسی اور اردو کی سپورٹ موجود ہو۔ اور ساتھ میں اعراب کا بھی کوئی آسان سا حل ہو۔ آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
 
Top