مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

اشتیاق علی

لائبریرین
1- یا تو ہوسٹنگ ویب پر اپلوڈ کر کے لنک دے دیں ۔
2- ذاتی پیغام میں اپنا ای میل بھیج دیا ہے۔ اس پر میل کر دیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ کو یہ فانٹ نہیں ملتی، مجھے خط ثلث اور خط نستعلیق (قلم سے لکھا جانے والا) نہیں مل رہا
 
قیصرانی

لائبریرین
قلم سے لکھا جانے والا؟
ایک تو نستعلیق کا جو خط ہے محفل پر، وہ تو ہے ہی، لیکن یہ موٹا لکھا جاتا ہے۔ اب سوچیں کہ اگر یہی فانٹ آپ ہاتھ سے لکھیں اور ہاتھ میں عام پن یا بال پوائنٹ ہو تو یہی فانٹ کیسا دکھائی دے گا؟ بالکل وہی فانٹ درکار ہے :)
 
دست نویس اس تھیم کا قریب ترین فونٹ ہے جس کا آپ نے ذکر کیا ۔ مگر کچھ عرصہ پہلے ذیشان حیدر صاحب ایسے فونٹ پر کام کر رہے تھے۔ مگر وہ کام ہوا یا نہیں انہوں نے بعد میں مطلع ہی نہیں کیا ۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
افضل حسین بہت خوب کام کیا آپ نے۔ مبارک ہو۔
اب ان کی ابتدائی ، درمیان اور فائنل اشکال بنا دیں تو فونٹ پر کچھ کام شروع کیا جائے۔
فائل آپ کو واپس بھیج دی ہے۔
 
Top