عمر سیف
محفلین
تعارف یہی ہے کہ نام عمر ہے۔ کسی زمانے میں دن رات کے نام سے جانا چاتا تھا۔ کم گو بالکل نہیں دوستوں سے اچھی گپ شپ لگاتا ہوں۔پر مجھے کہاں یہاں چاہیے آپ کا تعارف
یہ کس عادت کی بات ہو رہی ہین مجھے بھی بتایا جائے
اچھا تو آپ کم گو تھے ہممم
تعارف یہی ہے کہ نام عمر ہے۔ کسی زمانے میں دن رات کے نام سے جانا چاتا تھا۔ کم گو بالکل نہیں دوستوں سے اچھی گپ شپ لگاتا ہوں۔پر مجھے کہاں یہاں چاہیے آپ کا تعارف
یہ کس عادت کی بات ہو رہی ہین مجھے بھی بتایا جائے
اچھا تو آپ کم گو تھے ہممم
بنجارا ہوںاچھا آپ کس کے قبیل کی بات کر رہے ہیں
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آپ کو کیسے پتا مجھے آم پسند ہے
پر یہ آنکھں مجھے ایسے کیوں دیکھ رہی ہیں
جی ہاں اتنے سارے جواب تھے سوری سب کو انتظار کروایااچھا کاپی پیسٹ کر رہی ہیں سیماب بی بی ۔۔
السلام علیکم
شکریہ
پر آپ کا تعارف کہاں ہے ؟؟![]()
ہاں جی میں نے کب کہا میں اپنا تعارف نہیں کراوں گی بس پہلے میں یہاں کے لوگوں کو جانا چاہتی ہوںوہ تو آپ کو کروانا چاہیے اپنا تعارف کیونکہ یہ آپ کے تعارف کا دھاگہ ہے
اچھا تو آپ کا نام عمر ہے گڈتعارف یہی ہے کہ نام عمر ہے۔ کسی زمانے میں دن رات کے نام سے جانا چاتا تھا۔ کم گو بالکل نہیں دوستوں سے اچھی گپ شپ لگاتا ہوں۔
جی ۔۔۔جی ہاں اتنے سارے جواب تھے سوری سب کو انتظار کروایا
اچھا تو آپ کا نام عمر ہے گڈ
ہاں جی میں نے کب کہا میں اپنا تعارف نہیں کراوں گی بس پہلے میں یہاں کے لوگوں کو جانا چاہتی ہوں
اس میں سے کئی ساری باتیں سمجھ نہیں آئیبنجارا ہوں
عالم ارواح سے زمین پر اللہ پاک نے جو تقدیر لکھی اتنی مدت کاٹوں گا، پھر سفر قبر سے آخرت۔
جتنے دن آپ لوگوں کا ساتھ جدھر بھی جن کے ساتھ ہیں بنجارا رہوں گا ابھی فل وقت پڑاؤ دبئی میں ہے
پھر اللہ جانے ، تقدیر کا مالک وہ ہے۔
جب لاد چلے گا بنجارا
سب ٹھاٹ پڑا رہ جاوے گا۔
جی نہیں مجھے آم پسند ہےوعلیکم السلام
علم نجوم کی بدولت۔۔۔ ۔
کیا آپ آم ہیں۔۔۔ ؟![]()

یہ میرے اور پاکستانی کے درمیان کی بات تھی۔اچھا آپ کس کے قبیل کی بات کر رہے ہیں
وہ آنکھیں تو آم کو دیکھ رہی تھیں۔۔۔اس میں سے کئی ساری باتیں سمجھ نہیں آئی
جی نہیں مجھے آم پسند ہے![]()
جی ٹھیک ہے میں آپ بھوڈھوں کے بیچ نہیں بولتی لگے رہیںیہ میرے اور پاکستانی کے درمیان کی بات تھی۔
جب دو بڑے بات کر رہے تو اچھے بچے درمیان میں نہیں بولتے۔![]()
اچھا پھر تو مجھے آم ایسے ہی دے دئیںوہ آنکھیں تو آم کو دیکھ رہی تھیں۔۔۔![]()
اتنا وقت کس کے پاس ہےپھر آپ سب کے تعارف والے دھاگے دیکھ لیں![]()
آپ کو کیسے لگا کہ باقی سب کے پاس ٹائم ہو گا ایک بار پھر سے تعارف کروانے کااتنا وقت کس کے پاس ہے
میرے پاس تو ہے۔ پہلے پوچھوں گا کہ میرا سابقہ تعارف کہاں ہے۔ پھر جب کسی نے بتا دیا تو کاپی پیسٹ۔ اگر کسی نے نہ بتایا تو کہوں گا کہ جب کسی کو دلچسپی ہی نہیں تو میں تعارف کیوں لکھوںآپ کو کیسے لگا کہ باقی سب کے پاس ٹائم ہو گا ایک بار پھر سے تعارف کروانے کا![]()

فارغ لوگمیرے پاس تو ہے۔ پہلے پوچھوں گا کہ میرا سابقہ تعارف کہاں ہے۔ پھر جب کسی نے بتا دیا تو کاپی پیسٹ۔ اگر کسی نے نہ بتایا تو کہوں گا کہ جب کسی کو دلچسپی ہی نہیں تو میں تعارف کیوں لکھوں![]()
بڑوں سے مراد سینیئر سے تھی مس جونیئر ۔۔۔جی ٹھیک ہے میں آپ بھوڈھوں کے بیچ نہیں بولتی لگے رہیں
اچھا پھر تو مجھے آم ایسے ہی دے دئیں
ضبط بھائی سے پوچھ لیں۔یہ کس عادت کی بات ہو رہی ہین مجھے بھی بتایا جائے
ہاں یہ بھی سچنے کی بات ہے پر میرا تعارف پڑھنے کا وقت ہوگا تو پھر دنے کا بھی وقت نکال ہی سکتے ہیںآپ کو کیسے لگا کہ باقی سب کے پاس ٹائم ہو گا ایک بار پھر سے تعارف کروانے کا![]()

جی ایسا ہی کردئیں کم سے کم دیکھنے کو تو مل جائے گا یہاں ہیمیرے پاس تو ہے۔ پہلے پوچھوں گا کہ میرا سابقہ تعارف کہاں ہے۔ پھر جب کسی نے بتا دیا تو کاپی پیسٹ۔ اگر کسی نے نہ بتایا تو کہوں گا کہ جب کسی کو دلچسپی ہی نہیں تو میں تعارف کیوں لکھوں![]()
یہ ابھی اچھا آیڈیا ہے کسی فارغ بنے کو اس کام میں لگا دئیںفارغ لوگ
میرا بھی ڈھونڈ کر آپ ہی کاپی پیسٹ کر دیجیئے گا![]()

اووووو اچھا تو یہاں سینیر اور جونیر میں فرق ہےبڑوں سے مراد سینیئر سے تھی مس جونیئر ۔۔۔
اس کے لیے اگلے سال انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔ آم کا سیزن تو گیا۔۔۔![]()

اچھا پر وہ کب آئیں گےضبط بھائی سے پوچھ لیں۔
کیا پوچھنا ہے بھئی ؟؟اچھا پر وہ کب آئیں گے