تعارف میں کون ہوں؟

شعیب صفدر

محفلین
آپ کا ہمراز کون ہے؟
کوئی تکیہ کلام ؟
کونسا نغمہ گنگناپسندہے ؟
جو اپنا راز خود نہیں رکھ سکتا کوئی اُس کا راز کیسے رکھے گا؟
ایسا کوئی خاص تو نہیں بس اکثر ملاقات پر دوست احباب سے کہتا ہوں "اور کیا نہیں ہو رہا آج کل"
 

جاسمن

لائبریرین
تعارف میں کیا بتایا جائے آپ سوال کریں ہم کوشش کرتے ہیں کہ جواب دیں اب ہم خود کیا بتائیں بغیر جانے کہ آپ ہمارے بارے میں کیا جاننا چاہتے ہیں!!! یہ کہ جاننا بھی چاہتے ہیں یا نہیں!!!
ابتدا میں صرف یہ بتا دیتے ہیں نام چوہدری شعیب صفدر علی گھمن ہے اور پیشہ وکالت!!!
شعیب صفدر
 
Top