عمران نذیر بغیر کوئی اسکور بنائے آؤٹ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2012 #268 حسیب نذیر گِل نے کہا: اس میچ کے متعلق اپنی اپنی پشین گوئیاں دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسطرح آسٹریلین نے کیچ چھوڑا اور مس فیلڈنگ کر رہے ہیں، پاکستان کو یہ میچ جیتنا ہی چاہیے۔
حسیب نذیر گِل نے کہا: اس میچ کے متعلق اپنی اپنی پشین گوئیاں دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسطرح آسٹریلین نے کیچ چھوڑا اور مس فیلڈنگ کر رہے ہیں، پاکستان کو یہ میچ جیتنا ہی چاہیے۔
حسیب نذیر گِل محفلین ستمبر 7، 2012 #270 شمشاد نے کہا: ناصر جمشید آؤٹ، 45 انفرادی اسکور مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کُل سکور کتنا ہے؟
عسکری معطل ستمبر 7، 2012 #275 حسیب نذیر گِل نے کہا: اس میچ کے متعلق اپنی اپنی پشین گوئیاں دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 50-50 کر لیتے ہیں جناب
حسیب نذیر گِل نے کہا: اس میچ کے متعلق اپنی اپنی پشین گوئیاں دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 50-50 کر لیتے ہیں جناب