کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

شمشاد

لائبریرین
باتونی کہاں ہو تم، اپنے انٹرویو والے دھاگے کو دیکھو، وہیں کا وہیں رکا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
70 ہی ہے اور وہ بھی کسی سے مانگی ہوئی کہ جتنے دن یہاں ہوں اتنے دنوں کے لیے ادھار لی ہوئی ہے۔
 

تبسم

محفلین
آپ کو کس نے کہا جلدی نیند آ گئی ایک گھنٹہ سے کوشش کر رہا تھا
آپ ہی نے کہاتھا کے پوسٹ کر نے کے بعد آپ کو نیند لگ گئی تھی
پتا ہے بھائی وہ مجھے نا ہاں وہ کیا کہتے ہیں اچھا میں نہیں بات کرتی
پر یہ کہا کس نے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top