اور ہم میچ ہار گئے۔
حسان خان لائبریرین ستمبر 3، 2012 #186 انیس الرحمن نے کہا: مایوسی سخت گناہ ہے۔ ہو سکتا ہے اس اوور میں ہیٹرک ہو جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہو گئی آپ کی ہیٹ ٹرک۔ ہاہاہاہاہاہا
انیس الرحمن نے کہا: مایوسی سخت گناہ ہے۔ ہو سکتا ہے اس اوور میں ہیٹرک ہو جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہو گئی آپ کی ہیٹ ٹرک۔ ہاہاہاہاہاہا
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2012 #188 چوکا لگ گیا ہے۔ باقی تین اسکور کی ضرورت ہے اور ڈھیر ساری گیندیں باقی ہیں۔
انیس الرحمن محفلین ستمبر 3، 2012 #189 حسان خان نے کہا: ہو گئی آپ کی ہیٹ ٹرک۔ ہاہاہاہاہاہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی دو رن کا کھیل باقی ہے۔
حسان خان نے کہا: ہو گئی آپ کی ہیٹ ٹرک۔ ہاہاہاہاہاہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی دو رن کا کھیل باقی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2012 #196 اب بڑے بڑے دعوے کیے جائیں گے کہ ہم ٹی20 میں یہ کر دیں گے اور وہ کر دیں گے اور ہونا ان کے ساتھ یہی ہے جو اس سیریز میں ہوا ہے۔
اب بڑے بڑے دعوے کیے جائیں گے کہ ہم ٹی20 میں یہ کر دیں گے اور وہ کر دیں گے اور ہونا ان کے ساتھ یہی ہے جو اس سیریز میں ہوا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2012 #197 انیس الرحمن نے کہا: شمشاد بھائی ٹی ٹونٹی کے لیے الگ دھاگہ کھولنے کی تیاری کیجیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی دھاگے میں اب ٹی20 پر کمنٹری کر لیں گے۔
انیس الرحمن نے کہا: شمشاد بھائی ٹی ٹونٹی کے لیے الگ دھاگہ کھولنے کی تیاری کیجیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی دھاگے میں اب ٹی20 پر کمنٹری کر لیں گے۔
حسان خان لائبریرین ستمبر 3، 2012 #199 شمشاد نے کہا: اب بڑے بڑے دعوے کیے جائیں گے کہ ہم ٹی20 میں یہ کر دیں گے اور وہ کر دیں گے اور ہونا ان کے ساتھ یہی ہے جو اس سیریز میں ہوا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تینوں میچوں میں مقابلہ تو کیا ہے پاکستان نے، مجھے تو پہلے لگ رہا تھا آسٹریلیا بآسانی سارے میچ جیت جائے گا، پر آسٹریلیا کو بھی سخت مقابلہ کرنا پڑا جیتنے کے لیے
شمشاد نے کہا: اب بڑے بڑے دعوے کیے جائیں گے کہ ہم ٹی20 میں یہ کر دیں گے اور وہ کر دیں گے اور ہونا ان کے ساتھ یہی ہے جو اس سیریز میں ہوا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تینوں میچوں میں مقابلہ تو کیا ہے پاکستان نے، مجھے تو پہلے لگ رہا تھا آسٹریلیا بآسانی سارے میچ جیت جائے گا، پر آسٹریلیا کو بھی سخت مقابلہ کرنا پڑا جیتنے کے لیے
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2012 #200 گو کے میکسویل 56 پر ناٹ آؤٹ رہا لیکن مین آف دی میچ ہسے کو جائے گا جس نے زبردست اننگ کھیلی۔