پپو

محفلین
پپو بھائی اتنی بے رخی کہ ہمارا نام ہی بدل دیا۔ :(:(:(

بارہ دری میں آتا ہوں اکثر جب دفتری کام سے تھوڑا فرصت ملے تب آتا ہوں۔ آپ سنائیے آپ کیسے ہیں ؟ اور کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں مصروفیات وہی ہیں جو پہلے سے چل رہی ہیں نام جلدی میں لکھا گیا معذرت خواہ ہوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top