CL T20 Qualifying Round: وولوز بمقابلہ اوٹاگو

شمشاد

لائبریرین
Otago

16 اوور

124 اسکور

2 آؤٹ

Otago کو جیتنے کے لیے صرف 16 اسکور کی ضرورت ہے۔ جبکہ ابھی 24 گیندیں اور 8 وکٹیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
Otago

17 اوور

134 اسکور

2 آؤٹ

Otago کو جیتنے کے لیے صرف 6 اسکور کی ضرورت ہے۔ جبکہ ابھی 18 گیندیں اور 8 وکٹیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
McCullumn نے 65 گیندوں پر 2 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 83 اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ختم شد کیوں، آج فیصل آباد ولفز کا مقابلہ Sunrisers Hyderabad کے ساتھ ہے۔ میچ ہندوستانی وقت کے مطابق شام 8 بجے شروع ہو گا۔ یہ میچ بھی موہالی میں کھیلا جائے گا۔
 

بھلکڑ

لائبریرین

فیصل آباد بمقابلہ حیدر آباد

14 اوورز فیصل آباد نے 82 اسکور کر لئے ہیں!!!!
اور تین کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں!!
مصباح الحق کریز پر موجود ہیں!
 
Top