CL T20 Qualifying Round: وولوز بمقابلہ اوٹاگو

السلام علیکم آج چمپئینز لیگ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم فیصل آباد وولوز کا مقابلہ کیوی چمپئین اوٹاگو وولٹس سے ہوگا۔
اوٹاگو کی ٹیم پہلے بھی چمئین لیگ میں کھیل چکی ہے اسکے علاوہ وہ انٹرنیشل کرکٹرز کے خدمات بھی رکھتی ہے۔
جبکہ مد مقابل ٹیم فیصل آباد پہلی مرتبہ ملک سے باہر کھیل رہی ہے اور سارے ہی مقامی کھلاڑی ہیں۔ اسلئے شائد اوٹاگو کو کچھ ایج ہو
لیکن دوسری جانب میچ چونکہ موہالی (پنجاب) میں کھیلا جائے گا۔ اسلئے وولوز کو نسبتاً گھر جیسی کنڈیشنز ہی ہونگی۔
اسلئے اُمید ہے کہ اچھا میچ ہو گا۔ اور مصباح الیون فتحیاب ہوگی۔ انشاءاللہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
فیصل آباد ولفز کی ٹیم میں مصباح الحق (کپتان)، علی وقاص، عمار محمود، اسد علی، آصف علی، احسان عادل، فرخ شہزاد، حسن محمود، عمران خالد، جہانداد خان، خرم شہزاد، محمد سلمان (وکٹ کیپر)، سعید اجمل، سلیمان خان اور وقاص مقصود شامل ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمار اور علی وقاص میدان میں۔

عمار نے پہلی ہی گیند پر چوکا مار کر کھیل شروع کیا۔

فیصل آباد ولفز

1 اوور

5 اسکور
 

شمشاد

لائبریرین
دوسرے اوور کی پہلی ہی گیند پر عمار کیچ آؤٹ

عمار کی جگہ خرم شہزاد میدان میں۔

فیصل آباد ولفز

2 اوور

6 اسکور

1 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جی علی وقاص بھی پویلین واپس
آصف علی میدان میں

فیصل آباد ولفز

4 اوور

17 اسکور

2 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
اس اوور میں صرف وائیڈ کا ایک اسکور ملا اور ایک وکٹ گنوائی۔

فیصل آباد ولفز

8 اوور

35 اسکور

3 آؤٹ
 
Top