CL T20 Qualifying Round: وولوز بمقابلہ اوٹاگو

۔

عمار نے پہلی ہی گیند پر چوکا مار کر کھیل شروع کیا۔

عمار صاحب کے متعلق ایک دلچسپ بات آپکی نظر کرتا چلوں کہ صاحب کی عمر اس وقت 34 برس ہے اور انہوں نے اپنے کیرئیر میں صرف 1 ٹی ٹوئنٹی کھیلا ہے۔
اور فیصل آباد کی اس ٹیم نے جس نے فیصل بینک ٹورنامنٹ جیتا تھا حضرت کا نام شامل نہ تھا۔
بلکہ ٹیم کی انڈیا راونگی سے قبل اچانک انکی ٹیم میں شامل کر دیا گیا۔
اب ایسا کیوں کیا گیا میرے ناقص علم میں نہیں ہے لیکن آپ شائد روشنی ڈال سکیں۔
البتہ میں یہ ضرور کہونگا ایسے ہی فیصلے ہماری کرکٹ پر اثر انداز ہوتے ہیں اور نتائج ہمارے سامنے ہی ہیں۔شکریہ
 
اور اسکے ساتھ مصباح ، فیصل آباد اور ٹورنامنٹ کا پہلا چھکا۔
بارہ اوورز کے بعد 61-3

اگر ٹیم 135 تک پہنچ گئی تو شاید میچ دلچسپ ہو جائے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اوور تو مخالف ٹیم کو بہت مہنگا پڑا کہ مصباح نے دو چھکے اور ایک چوکا مارا۔ مجموعی طور پر 18 اسکور ملے۔

فیصل آباد ولفز

14 اوور

88 اسکور

3 آؤٹ
 
Top