29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

تعبیر

محفلین
اصل میں میں ہمیشہ ایک ساتھ ہی تصاویر بھیجتا تھا۔ لیکن پھر جب ایک ہی دھاگے میں پندرہ پندرہ تصاویر والی دس پندرہ پوسٹس ہوں اور ان کا اقتباس لیا ہوا ہو تو آپ بہتر سمجھ سکتی ہیں کہ دھاگے کا کیا حال ہوگا :)

سوتیلے پن پر معذرت :) کہ سوچا تھا کہ آپ کو پی ایم میں لنک بھیج دوں گا :)
جی ادا لیکن دو یا تین ایک ساتھ پوسٹ کر لیا کریں نا پلیز :)
آپ ہیں کہاں آجکل؟
مین نہیں کرتی معذرت قبول ۔اب تو آپ نے پی ایم والا ہی بہانہ کرنا تھا لیکن اتنے دنوں کے بعد بھی نہیں نا بھیجا لنک مجھے :mad:
 

قیصرانی

لائبریرین
جی ادا لیکن دو یا تین ایک ساتھ پوسٹ کر لیا کریں نا پلیز :)
آپ ہیں کہاں آجکل؟
مین نہیں کرتی معذرت قبول ۔اب تو آپ نے پی ایم والا ہی بہانہ کرنا تھا لیکن اتنے دنوں کے بعد بھی نہیں نا بھیجا لنک مجھے :mad:
ایسا ہی کروں گا اب
ادھر ہی ہوں فن لینڈ میں، اور کہاں جانا ہے میں نے :)
معذرت کر لیں قبول، اب پی ایم میں لنک بھیجتا پر آپ نے پہلے ہی اسے پڑھ لیا :(
 

تعبیر

محفلین
ایسا ہی کروں گا اب
ادھر ہی ہوں فن لینڈ میں، اور کہاں جانا ہے میں نے :)
معذرت کر لیں قبول، اب پی ایم میں لنک بھیجتا پر آپ نے پہلے ہی اسے پڑھ لیا :(
اوفو ایک تو آپ اتنے بڑے ہو کر بھی چھوٹے بچے کی طرح ایک دم جلدی سے سہم جاتے ہیں :p
ادھر ہی ہیں لیکن میرے سے بات چیت بند ہے نا اس لیے کہا :)
ہاہاہا
پی ایم پھر بھی ادھار ہے آپ پر کہ آپ سکھانے کا کہ کر پتہ نہیں کہاں غائب ہو گئے :(
 

قیصرانی

لائبریرین
بڑی بہنوں سے تو ڈرنا پڑتا ہے نا :)
جی میں متفرق ایپس تلاش کر رہا ہوں کہ کون کون سے بہتر رہیں گے۔ باقی گانوں کی فہرست آپ بتائیے
 
Top