29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

دے آر سو بیوٹیفل پکس منصور بھائی ۔۔۔ بٹ وائے دے لکس بلیک انید بلیو ؟؟؟ از دئیر اینی ریزن فور دیٹ ؟؟
ہائیں۔۔۔۔۔ یہ کیا ہو رہا ہے بی بی ادھر ؟؟؟ یہ فرنگی زبان منع ہے ادھر ۔۔۔۔سمجھ آئی کہ اگلی بھی گئی ؟؟؟
 
IMG_4380_zps16792819.jpg
مصور فطرت نے کیا عظیم شاہ کار تخلیق کیئے ہیں اللہ اللہ سبحان اللہ ۔۔۔۔برف کے ذرے جیسے سورج کی روشنی میں ریت کے چمکتے ہوئے ذرات۔۔۔۔۔ بہت خوب !
 

قیصرانی

لائبریرین
مصور فطرت نے کیا عظیم شاہ کار تخلیق کیئے ہیں اللہ اللہ سبحان اللہ ۔۔۔ ۔برف کے ذرے جیسے سورج کی روشنی میں ریت کے چمکتے ہوئے ذرات۔۔۔ ۔۔ بہت خوب !
ماہ فروری یہاں Helmikuu یعنی موتی جیسا مہینہ کہلاتا ہے۔ اس وقت عام طور پر بادل وغیرہ کم ہوتے ہیں اور برف خوب چمکتی ہے۔ اگر کوئی وڈیو تلاش کر سکا اپنی ہارڈ ڈسکس سے تو شئیر کروں گا کہ کیسا دکھائی دیتا ہے :)
 
ماشاء اللہ ۔۔بے حد خوبصورت تصاویر ہیں ۔۔۔ کہ دل بےاختیار اپنے خالق کی عظمت کے کلمے پڑھنے لگا ۔سبحان اللہ ۔ بہت شکریہ ان قیمتی و نایاب مناظر کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے۔۔جیتے رہیئے
 

تعبیر

محفلین
اداااااااااا مجھے نہیں پتہ تھا کہ میں آپ کی سوتیلی بہن ہوں :eek: ساری محفل کو ٹیگ کردیا مجھ سے کب اور کیسے دشمنی ہو گئی ؟
دیکھیں مجھے ایسے تعبیر ٹیگ کرتے ہیں۔ :(
جو ایک ایک تصویر اپلوڈ کرتا ہے نا تو میرا دل کرتا ہے کہ اس کے جاکر بال نوچوں ۔اسے پتہ نہیں کہ کتنی محنت لگتی ہیں پھر انہیں دیکھنے میں اور ریٹنگ دینے میں :beating:
 

قیصرانی

لائبریرین
اداااااااااا مجھے نہیں پتہ تھا کہ میں آپ کی سوتیلی بہن ہوں :eek: ساری محفل کو ٹیگ کردیا مجھ سے کب اور کیسے دشمنی ہو گئی ؟
دیکھیں مجھے ایسے تعبیر ٹیگ کرتے ہیں۔ :(
جو ایک ایک تصویر اپلوڈ کرتا ہے نا تو میرا دل کرتا ہے کہ اس کے جاکر بال نوچوں ۔اسے پتہ نہیں کہ کتنی محنت لگتی ہیں پھر انہیں دیکھنے میں اور ریٹنگ دینے میں :beating:
اصل میں میں ہمیشہ ایک ساتھ ہی تصاویر بھیجتا تھا۔ لیکن پھر جب ایک ہی دھاگے میں پندرہ پندرہ تصاویر والی دس پندرہ پوسٹس ہوں اور ان کا اقتباس لیا ہوا ہو تو آپ بہتر سمجھ سکتی ہیں کہ دھاگے کا کیا حال ہوگا :)

سوتیلے پن پر معذرت :) کہ سوچا تھا کہ آپ کو پی ایم میں لنک بھیج دوں گا :)
 
Top