29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

قیصرانی

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
ہاف سمجھ نہیں آیا :( جائے استاد خالی است یہ کیا بلا ہے ؟؟:eek:
اس کا مطلب ہے کہ استاد کی جگہ ہمیشہ خالی رہتی ہے۔ یعنی کوئی بھی بندہ یہ دعوٰی نہیں کر سکتا کہ اس موضوع کے بارے اسے تمام تر حاصل ہیں۔ ویسے پیرنی صاحبہ اس کی بہتر تشریح فرما سکتی ہیں کہ میری فارسی بہت کمزور ہے
 

عینی شاہ

محفلین
اس کا مطلب ہے کہ استاد کی جگہ ہمیشہ خالی رہتی ہے۔ یعنی کوئی بھی بندہ یہ دعوٰی نہیں کر سکتا کہ اس موضوع کے بارے اسے تمام تر حاصل ہیں۔ ویسے پیرنی صاحبہ اس کی بہتر تشریح فرما سکتی ہیں کہ میری فارسی بہت کمزور ہے
شکر ہے یہاں آپنے انکو پیرنی صاحبہ نہیں لکھا :laughing: جی استاد تو استاد ہوتا ہے اگریڈ:)
 

ملائکہ

محفلین
2012-12-29120349_zpsa2beb20d.jpg
اس تصویر کو دیکھ کر تو لگ رہا ہے ہم نارنیا مووی میں آگئے ہیں:love: ۔۔۔۔۔۔ شام والی میں تو مجھے دیکھ کر ڈر لگ رہا ہے:oops: ۔۔۔۔۔ باقی سب تو ہیں ہی بہت پیاری پیاری:X3::p
 
جی عموماً الگ سے پہنتے ہیں۔ پر آپ نے لکھا کہ ملا کر۔۔۔ تو اس سے یہ غلط فہمی ہوئی :)
جس طرح آپ نے جرابیں ملا کر تین بنا دیئے۔ میں نے دو بنائے تھے۔ :whistle:
وضاحت فرما دینی تھی نا :) ورنہ اسی طرح ہوتا ہے
وضاحت تو ابھی تک نہیں ہوئی۔
جرابیں تو بذات خود دو کپڑے ہوتی ہیں۔ ایک سیدھے پاؤں کی ایک الٹے پاؤں کی۔۔۔:laugh:
 

قیصرانی

لائبریرین
اس تصویر کو دیکھ کر تو لگ رہا ہے ہم نارنیا مووی میں آگئے ہیں:love: ۔۔۔ ۔۔۔ شام والی میں تو مجھے دیکھ کر ڈر لگ رہا ہے:oops: ۔۔۔ ۔۔ باقی سب تو ہیں ہی بہت پیاری پیاری:X3::p
میں نے وہ مووی تو نہیں دیکھی لیکن اب اندازہ ہو رہا ہے کہ کیسی ہوگی مووی :)
پسندیدگی کا شکریہ۔ ڈرنے کی کوئی بات نہیں۔ یہ تصویریں ہیں اس لئے فکر نہ کریں
 

قیصرانی

لائبریرین
وضاحت تو ابھی تک نہیں ہوئی۔
جرابیں تو بذات خود دو کپڑے ہوتی ہیں۔ ایک سیدھے پاؤں کی ایک الٹے پاؤں کی۔۔۔ :laugh:
جی ایک سیدھے پاؤں اور دوسرا پاؤں بھی میرا سیدھا ہی ہے۔ ابھی چڑیل بننے کا کوئی ارادہ نہیں :) آپ کے پیر کیسے ہیں ذرا دکھائیے تو
 
Top