010 میری کُل کائنات 010

آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم !
بجو آپی کی فرمائش پر اپنی جان سے پیاری بیٹی امامہ عابد کی تصاویر آپ سب کے ساتھ شئر کررہا ہوں ۔ ۔۔امید ہے آپ سب اپنی بتھیجی کو بہت سا پیار ڈھیروں دعاؤں کی شکل میں دیں گے ۔۔۔۔
Selection.jpg
بادشاہ عمر

aabikurri.jpg

چھ ماہ کی عمر میں
DSC00040.jpg

ڈھیڑھ سال کی عمر میں
امامہ ایک سال قبل اپنے ماموں کی شادی پر مختلف انداز میں​
asdas.jpg

GetAttachment2.jpg

xzx.jpg

میرے بڑے بھائی ڈاکٹر آصف عنائت کے گھر انکی بیٹی اور اپنی کزن آمنہ آصف کے ساتھ​
SDC100521.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی۔
اللہ سے دعا ہے کہ اسے دنیا و آخرت کی نعمتوں سے نوازے۔
 
دوست

محفلین
ماشاءاللہ
اللہ کریم اسے نظر بد سے بچائے اور اس کے نصیب اچھے کرے۔
آمین۔
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم آبی ٹو کول بھائی
ماشااللہ
اللہ تعالی بٹیارانی کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔
نظر بد سے محفوظ رکھے ۔
دین و دنیا کی سب کامیابیوں سے نوازے ۔ آمین
بیٹیاں اللہ کی رحمت
بیٹیاں پھول ہیں
ماں باپ کی شاخوں پہ جنم لیتی ہیں
ماں کی آنکھوں کی چمک بنتی ہیں
باپ کے دل کا سکوں ہوتی ہیں
گھر کو جنت بنا دیتی ہیں
ہر قدم پیار بچھا دیتی ہیں
جب بچھڑنے کی گھڑی آتی ہے
غم کے رنگوں میں خوشی آتی ہے
ایک گھر میں تو اُترتی ہے اداسی لیکن
دوسرے گھر کے سنورنے کا یقیں ہوتا ہے
بیٹیاں پھول ہیں
ایک شاخ سے کٹتی ہیں مگر
سوکھتی ہیں نہ کبھی ٹوٹتی ہیں
ایک نئی شاخ پہ کچھ اور نئے پھول کھِلا دیتی ہیں۔۔۔۔
نایاب
 
محمد وارث

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی عابد صاحب۔ اللہ تعالیٰ اسے صحت، تندرستی اور عمرِ دراز عطا فرمائیں اور اسے دین و دنیا کی ساری خوشیاں عطا فرمائیں!
 
کاشفی

محفلین
وعلیکم السلام آبی بھائی۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔ماشاء اللہ۔۔

اللہ تعالی بٹیا کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے اور ماں باپ کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے۔۔آمین۔۔اور زندگی کے ہر موڑ پر ہر لمحہ ہر پل اللہ رب العزت اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔آمین۔۔۔بیٹی کی قسمت اچھی بنائے آمین۔۔اور بیٹی صاحبہ کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے ماں باپ کے ساتھ۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔

واہ آبی بھائی آپ تو چھپے رستم نکلے۔۔بھائی۔۔شادی شدہ ہیں آپ تو۔۔۔۔:grin: میں تو سمجھ تو رہا تھا کہ کنوارے ہیں۔۔۔:grin:
 
آبی ٹوکول

محفلین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی۔
اللہ سے دعا ہے کہ اسے دنیا و آخرت کی نعمتوں سے نوازے۔

ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی ۔
اللہ پاک امامہ عابد کو بہت خوشیاں دے

ماشاءاللہ
اللہ کریم اسے نظر بد سے بچائے اور اس کے نصیب اچھے کرے۔
آمین۔
شاہ جی ، شمشاد بھائی اور دوست کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم
محترم آبی ٹو کول بھائی
ماشااللہ
اللہ تعالی بٹیارانی کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔
نظر بد سے محفوظ رکھے ۔
محترم نایاب بھائی آپ کی پر خلوص دعاؤں اور محبت بھری نظم ارسال کرنے بہت بہت ممنون ہوں والسلام
 
آبی ٹوکول

محفلین
ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی عابد صاحب۔ اللہ تعالیٰ اسے صحت، تندرستی اور عمرِ دراز عطا فرمائیں اور اسے دین و دنیا کی ساری خوشیاں عطا فرمائیں!
اتنے بڑے بڑے لوگ بھی ہیں دعاؤں سے نوازنے ہمارے تو بھاگ ہی جاگ گئے بہت شکریہ وارث بھیا ۔ ۔ ۔
وعلیکم السلام آبی بھائی۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔ماشاء اللہ۔۔

اللہ تعالی بٹیا کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے اور ماں باپ کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے۔۔آمین۔۔اور زندگی کے ہر موڑ پر ہر لمحہ ہر پل اللہ رب العزت اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔آمین۔۔۔بیٹی کی قسمت اچھی بنائے آمین۔۔اور بیٹی صاحبہ کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے ماں باپ کے ساتھ۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔ی کے

واہ آبی بھائی آپ تو چھپے رستم نکلے۔۔بھائی۔۔شادی شدہ ہیں آپ تو۔۔۔۔:grin: میں تو سمجھ تو رہا تھا کہ کنوارے ہیں۔۔۔:grin:
بہت شکریہ کاشفی بھیا بس دیکھ لیں ہم پر اللہ کی کتنی کرم نوازی ہے کہ اس نے اپنی مسلسل رحمتوں کی شکل میں ہماری چاند سے بیٹی ہمیں عطا کردی ۔ ۔ ۔
 
کاشفی

محفلین
بیشک بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔۔۔۔اللہ رب العزت کی طرف سے آپ کو عطا کی گئی رحمت کو آپ کے لیئے باعث افتخار اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور نور العین بنائے آمین۔۔۔ ثم آمین۔۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم !
بجو آپی کی فرمائش پر اپنی جان سے پیاری بیٹی امامہ عابد کی تصاویر آپ سب کے ساتھ شئر کررہا ہوں ۔ ۔۔امید ہے آپ سب اپنی بتھیجی کو بہت سا پیار ڈھیروں دعاؤں کی شکل میں دیں گے ۔۔۔۔
Selection.jpg
بادشاہ عمر

aabikurri.jpg

چھ ماہ کی عمر میں
DSC00040.jpg

ڈھیڑھ سال کی عمر میں
امامہ ایک سال قبل اپنے ماموں کی شادی پر مختلف انداز میں​
asdas.jpg

GetAttachment2.jpg

xzx.jpg

میرے بڑے بھائی ڈاکٹر آصف عنائت کے گھر انکی بیٹی اور اپنی کزن آمنہ آصف کے ساتھ​
SDC100521.jpg

ماشااللہ، بہت ہی کیوٹ سویٹ بچی ہے :battingeyelashes: ،

اللہ سے دعا ہے کہ اسے دنیا و آخرت کی نعمتوں سے نوازے۔
بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی آبی ٹو ،، دیکھنے میں آپ کے اپنی جیسی ہی لگ رہی ہیں :party:
یہاں بہت ہی خوبصورت ہے ماموں کی شادی والی پکس ِ میں ،،بہت کیوٹ لگ رہی ہے ،اللہ اسکو نظرِبد سے بچائے ۔
:happy:
 
طالوت

محفلین
خدا صالح کرے ہماری دونوں بھتیجیوں کو ۔۔ !
لگتا ہے کچھ کچھ غصہ ابا حضور کی طرف سے ورثے میں پایا ہے ۔۔
وسلام
 
آبی ٹوکول

محفلین
خدا صالح کرے ہماری دونوں بھتیجیوں کو ۔۔ !
لگتا ہے کچھ کچھ غصہ ابا حضور کی طرف سے ورثے میں پایا ہے ۔۔
وسلام

اوہ آیا ساڈے گجرات دا شیررررر اب فکر کی کوئی بات نہیں امامہ بیٹی کو تایا طالوت جو آگئے اس تھریڈ میں بہار آگئی ۔ ۔ ۔
 
طالوت

محفلین
یہ شیر کی دم کچھ لمبی نہین کر دی ۔۔ امامہ کے ہاتھ آ گئی تو چھڑانا مشکل ہو جائے گا ۔۔۔۔ خیر سے اسکول جانا شروع کیا کہ نہیں یا ابھی تک لاڈ شاڈ چل رہے ہیں ۔۔
وسلام
 
آبی ٹوکول

محفلین
یہ شیر کی دم کچھ لمبی نہین کر دی ۔۔ امامہ کے ہاتھ آ گئی تو چھڑانا مشکل ہو جائے گا ۔۔۔۔ خیر سے اسکول جانا شروع کیا کہ نہیں یا ابھی تک لاڈ شاڈ چل رہے ہیں ۔۔
وسلام
کردیا ہے طالوت بھائی اسی سال داخل کروایا ہے اسے بڑی ذہین ہے ذہانت میں اپنے تایا طالوت پر گئی ہے ماشاءاللہ سے ۔ ۔ ۔
 
طالوت

محفلین
کردیا ہے طالوت بھائی اسی سال داخل کروایا ہے اسے بڑی ذہین ہے ذہانت میں اپنے تایا طالوت پر گئی ہے ماشاءاللہ سے ۔ ۔ ۔
یعنی بھتیجی ہماری ، ہماری طرح ! :) ذہین :eek: بادام شادام کھلائیں جناب ۔۔۔ اب تو دانٹ ڈپٹ بھی خوب ہوا کرے گی بھتیجی کو تایا کی مثالیں دے دے کر سبق یاد کرنے کو کہا جائے گا :rollingonthefloor: بیٹا پڑھو ورنہ تایا کے جیسی ہو جاؤ گی ، ارے بیٹا ایک ہی بہت ہے !
وسلام
 
Top