ماوراء
محفلین
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:اچھا تو یہ حرکت بھی کرتی ہیں محترمہ
جی یہی کرتی ہے سائلینٹ کر کے خود یا تو نیٹ پر ہوتی ہے یا پھر کچن میں۔![]()
میں نے کبھی بھی کوئی کال ٹائم پر ریسیو نہیں کی۔ہمیشہ بعد میں ہی دیکھتی ہوں۔ بڑا لکی ہوتا ہے کوئی۔جس کی کال میں پہلی بار ہی سن لوں۔