‘ ماورہ

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اچھا تو یہ حرکت بھی کرتی ہیں محترمہ

جی یہی کرتی ہے سائلینٹ کر کے خود یا تو نیٹ پر ہوتی ہے یا پھر کچن میں۔ :p

:oops:
میں نے کبھی بھی کوئی کال ٹائم پر ریسیو نہیں کی۔ہمیشہ بعد میں ہی دیکھتی ہوں۔ بڑا لکی ہوتا ہے کوئی۔جس کی کال میں پہلی بار ہی سن لوں۔ :p
 
ماوراء

محفلین
فیصل عظیم نے کہا:
خود اسے رونے والی کر دیا۔ اب کہتے ہو کہاں گئی ۔ مسکین سی معصوم سی بچی ہے اور آپ لوگوں نے اسی کا توا لگانا شروع کر دیا۔ اب وہ خاموش نہ رہے تو کیا کرے ۔ چلو اب اس کی دل آزاری کا سبب بننے والو ۔۔۔ موجاں کرو

بھیا ، آپ نے مجھے کوئی زیادہ ہی مسکین اور بچی نہیں بنا دیا۔ :(

جتنا آپ مجھے بچی یا بیٹا کہتے ہیں۔اتنا تو کبھی میرے ابو جی نے بھی نہیں کہا۔ :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
شاہ جی وہ پہلے ہی ناراض ہے، آپ اسکو دو چار اور سنانے کے چکر میں ہیں، ایسا نہ ہو وہ اور ناراض ہو جائے۔ ویسے میرے خیال میں وہ یہ سارے کے سارے خطوط پڑھ تو رہی ہو گی۔

اف بھیا ۔آپ تو کمال کرتے ہیں۔میں بھلا کسی سے کیوں ناراض ہوں گی۔ :( اور نہ ہی میں اتنی نازک ہوں کہ ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہو جاؤں۔ یہ تیلے بھیا تو مجھے ابھی پتہ نہیں کیا کیا سناتے رہتے ہیں۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
اگر کل تک مجھے تم یہاں نظر نہ آئی تو تو تو میں :?

میں ناروے آکے تمھارا گلا دبا جاؤں گی ۔ سنا تم نے؟
کل کتنا کچھھ لکھھ کے آئی ہو ، ابھی میں فون کرنے ہی لگی تھی پھر نیٹ کنیکٹ کر لیا ، وہ تو مجھے تم موؤئ والے سیکشین میں نظر آگئی ہو تو ذرا بچت ہوگئی ورنہ آج میں کلاس لے ہی لیتی۔
چپ کر کے پہلے کے جیسے یہاں آکے پوسٹ کر کے جایا کرو ، مجھے بھی مزا نیہں آرہا ۔ بور ہوتی ہوں۔
اور ویسے بھی آج مجھے کتنے پی۔ایم ملے ہیں ماورہ کیوں نیہں آرہی؟ آج تو بڑے بڑوں نے پوچھھ لیا :D :p
اب انسانوں کی طرح آجاؤ ، کل میں یہاں آوں تو مجھے پہلے جیی باتوں میں لگی نظر آنا ، :wink: :p

lol۔۔میں نے ابھی پڑھا ہے۔۔۔بڑے بڑوں نے پوچھ لیا۔۔
یہ بڑا کون ہے یہاں۔۔۔ :? :shock: :wink:
 
ویسے تو میں نے ہی ان کو پی ایم کیا تھا پر معلوم نہیں تھا کہ ‌اب میرا شمار بڑوں میں ہورہاہے۔ ہائے ری خوش فہمی
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اگر کل تک مجھے تم یہاں نظر نہ آئی تو تو تو میں :?

میں ناروے آکے تمھارا گلا دبا جاؤں گی ۔ سنا تم نے؟
کل کتنا کچھھ لکھھ کے آئی ہو ، ابھی میں فون کرنے ہی لگی تھی پھر نیٹ کنیکٹ کر لیا ، وہ تو مجھے تم موؤئ والے سیکشین میں نظر آگئی ہو تو ذرا بچت ہوگئی ورنہ آج میں کلاس لے ہی لیتی۔
چپ کر کے پہلے کے جیسے یہاں آکے پوسٹ کر کے جایا کرو ، مجھے بھی مزا نیہں آرہا ۔ بور ہوتی ہوں۔
اور ویسے بھی آج مجھے کتنے پی۔ایم ملے ہیں ماورہ کیوں نیہں آرہی؟ آج تو بڑے بڑوں نے پوچھھ لیا :D :p
اب انسانوں کی طرح آجاؤ ، کل میں یہاں آوں تو مجھے پہلے جیی باتوں میں لگی نظر آنا ، :wink: :p

lol۔۔میں نے ابھی پڑھا ہے۔۔۔بڑے بڑوں نے پوچھ لیا۔۔
یہ بڑا کون ہے یہاں۔۔۔ :? :shock: :wink:

یہ بڑا تو ابھی آیا ہی نیہں ہم سب چھوٹے چھوٹے ہی ہیں بچارے۔ :p :laugh:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اچھا تو یہ حرکت بھی کرتی ہیں محترمہ

جی یہی کرتی ہے سائلینٹ کر کے خود یا تو نیٹ پر ہوتی ہے یا پھر کچن میں۔ :p

:oops:
میں نے کبھی بھی کوئی کال ٹائم پر ریسیو نہیں کی۔ہمیشہ بعد میں ہی دیکھتی ہوں۔ بڑا لکی ہوتا ہے کوئی۔جس کی کال میں پہلی بار ہی سن لوں۔ :p

:( آج صبح میرے ساتھ برا ہوا ، میں رات کو الارم لگایا فسٹ فروری کا ، اور :oops: بعد میں معلوم ہوا آج اکتیس ہے۔
تبھی مجھے صبح الارم بجتے سنائی نیہں دے رہے تھے ، میں بھی الارم بجنے کے انتظار میں بستر پر ہی پڑی رہی ۔ کہ الارم بجے گا تو اٹھوں گی۔ :oops:
جب کافی دیر کچھ نہ بجا تو میں نے کانی آنکھ سے کلاک کو دیکھا تو اف اف :oops: بییس منٹ لیٹ ،
پھر تو مجھے کرنٹ لگا ، میں سمجھی موبائل میں کچھ پرابلم ہے جو الارم نیہں بجے۔ وہ تو بعد میں پتا لگا آج اکتییس ہے اور میں نے فسٹ کا الارم لگایا رات اور مزے سے سوگئی۔
:p :oops:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll:

یہ ابھی آئی نیہں؟
ماورہ ، شام چھے ، سات فون کروں گی ،
فون سائلینٹ پر مت لگا کے رکھنا حسب ِ عادت ،

سوری باجو۔ میں نے لیٹ پڑھا۔اور وہی ہو گیا جو ہمیشہ ہوتا ہے۔ :p

اوکے ، اٹس آل رائٹ ،
مجھے اب تمھارے شیڈول پتا لگ گئے ہیں اسی لئے آج فون سائیلنیٹ پر دیکھ کر میں نے تم کو بی، ایس،بی سے پکڑا ،
:p :)
 
اف خدایا۔۔۔lol۔۔شکر کریں آپ کی آنکھ تو کھل گئی تھی۔ورنہ تو اور بھی لیٹ ہو جاتیں۔اچھا کیا جو بتا دیا۔میں بھی اب ذرا دھیان رکھوں گی۔ :p
آپ تو ابھی بیس منٹ لیٹ ہوئی ہیں نہ۔میں ایک بار 2 گھنٹے لیٹ ہو گئی تھی۔۔ :p :oops:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll:

یہ ابھی آئی نیہں؟
ماورہ ، شام چھے ، سات فون کروں گی ،
فون سائلینٹ پر مت لگا کے رکھنا حسب ِ عادت ،

سوری باجو۔ میں نے لیٹ پڑھا۔اور وہی ہو گیا جو ہمیشہ ہوتا ہے۔ :p

اوکے ، اٹس آل رائٹ ،
مجھے اب تمھارے شیڈول پتا لگ گئے ہیں اسی لئے آج فون سائیلنیٹ پر دیکھ کر میں نے تم کو بی، ایس،بی سے پکڑا ،
:p :)

ہاں۔وہ میسج بھی میں نے آپ سے بات کرنے کے بعد دیکھا تھا۔وہ تو بھائی نے آ کر بتایا۔کہ کسی کا فون بج(ویبریشن) رہا ہے۔تب ہی اٹھایا ۔ورنہ تو۔۔ :roll:
 
تیشہ

محفلین
ماورہ ، تم کو بھی چیٹھیاں ہورہی ہے ہاف ٹرم کی؟ اک ہفتے کی؟
میرے بچوں کی تو ٹین سے ہالیڈے سٹارٹ ہورہی ہے۔
ہر منتھھ بعد ہفتے دو ہفتے کی چیٹھیاں آجاتی ہیں میں بڑی تنگ ہوں :?
پا کستان میں دسمبر یا جون جولائی ہوتی ہیں یہاں تو ہر مہینے بعد چھٹیاں ۔ :oops:
 
Top