‘ ماورہ

F@rzana

محفلین
ناشکرا پن کسے کہتے ہیں، گھنٹوں کی دوری بھی کوئی دوری ہے، کوئی ہم سے پوچھے کہ دوری کیا ہوتی ہے! :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
اور کیا
اپنوں سے ملنے جانے کےلیئے دنوں لگ جاتے ہیں اور رقم، نہیں رقمیں جو خرچ ہوتی ہیں وہ الگ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا

صرف دو گھنٹے اور انہیں بہت زیادہ لگ رہے ہیں۔

:p اور اس سادگی پر بھی کون نہ مرجائے :laugh:
جو کل ٹیلی بوتھھ کے فون پر گھنٹیاں بجارہے تھے۔ اور تو اور جوش ِجزبات میں اپنے نمبر لکھھ ڈالے۔ :p

میری ہنسی ابھی تک جاری ہے اسی بات کو لےکر ۔
افَ افَ افَ ،
 
شمشاد

لائبریرین
بڑے افسوس کی بات ہے باجو ہمارے خلوص کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ میں اس بات پر پُرزور احتجاج کرتا ہوں، اور کون کون گھنٹیاں مار رہا تھا، میں تو ان میں نہیں تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
فرزانہ نے کہا:
ناشکرا پن کسے کہتے ہیں، گھنٹوں کی دوری بھی کوئی دوری ہے، کوئی ہم سے پوچھے کہ دوری کیا ہوتی ہے! :cry:

کوئی ہم سے پوچھے کہ دوری کیا ہوتی ؟

اچھا بتائے تو ذرا ، آپ کس کس سے دور ہیں؟

اپنے بہن بھائیوں سے، والدہ سے اور دیگر عزیزواقارب سے
بہت سے دوست احباب بھی ہیں
اور سب سے بڑھ کر اپنے وطن سے
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بڑے افسوس کی بات ہے باجو ہمارے خلوص کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ میں اس بات پر پُرزور احتجاج کرتا ہوں، اور کون کون گھنٹیاں مار رہا تھا، میں تو ان میں نہیں تھا۔

:p :) :(
میں نے کب خلوص کا مذاق اڑایا ؟ مجھے تو بس ہنسی آررہی ہے رہ رہ کے ، اسکا یہ مطلب تھوڑی نکلتا ہے کہ میہں مزاک اڑا رہی ہوں میں نے تو کبھی مکھی بھی نیہں اڑائی۔ :p

مجھے اپنی کی ہوئی شرارت یاد آگئی ہے۔ پاکستان میں نہ سامنے والے گھر میں اک بندہ سارا سارا دن ، ساری ساری شام اپنے ٹیرس پر کھڑا آتے جاتے خواتین کو گھورتا رہتا تھا ، ہم سب محلے والوں کو بڑی چڑ چڑتی تھی اسکی بیوی بھی اسکو منع نیں کرتی تھی۔ پھر اسکی یہ عادت ہم نے ختم کروائی :laugh:
کیسیے ۔؟ یہ اب واپس آکے بتاتی ہوں۔
میرا ٹائم ہو رہا ہے چلتی ھوں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماورہ ، تم کو بھی چیٹھیاں ہورہی ہے ہاف ٹرم کی؟ اک ہفتے کی؟
میرے بچوں کی تو ٹین سے ہالیڈے سٹارٹ ہورہی ہے۔
ہر منتھھ بعد ہفتے دو ہفتے کی چیٹھیاں آجاتی ہیں میں بڑی تنگ ہوں :?
پا کستان میں دسمبر یا جون جولائی ہوتی ہیں یہاں تو ہر مہینے بعد چھٹیاں ۔ :oops:

نہیں تو، مجھے تو کوئی نہیں ہوئیں۔۔اللہ کبھی ہو جائیں نہ۔۔ :(
بچے تو شکر کرتے ہوں گے ۔چھٹیاں آئیں ہیں اور آپ۔۔ :?

تین کو یعنی کل ابو پاکستان جا رہے ہیں۔کہیں راتوں راتوں رات ہی ان کا فیصلہ ہو گیا ہے۔اور آج صبح بتا رہے تھے۔ :p

بچوں نے تو شکر ہی کرنا ہے ۔ شامت تو میری آتی ہے۔
:D ابھی چھوٹی سسٹر کا فون آیا کہ ان چھٹیوں میں وہ لوگ میرے ہاں آرہے ہیں ۔ اور میں نے بیچ والی کے جانا تھا ، درمیان والی بڑی کے جانے کو تیار تیھں :laugh: :chill:
اب چاروں مل کے کچھ سوچتیں ہیں۔ انکے بچے بھی چھٹیوں میں میری طرف دوڑ لگاتے ہیں اور میرے انکے ہاں،

کتنی موجیں لگی ہوئی ہیں آپ کی۔۔ساری بہنیں ایک ہی جگہ رہتی ہیں۔اچھا، اب سسٹر کے گھر جائیں گی تو کیک نہ کھا کر آئیے گا۔۔ :p ورنہ پھر پتہ ہے نہ۔۔

کیک سے یاد آیا۔میں نے نیا کیک بنانا سیکھا ہے۔اتوار کو یا منڈے کو بناؤں گی۔اور پھر اس کی اچھی اچھی تصویریں بنا کر آپ کو بھیجتی ہوں۔مجھے بتانا کیسا بنا تھا :p
 
شمشاد

لائبریرین
ہیں، تصویروں سے یہ بھی پتہ چل جاتا ہے کہ اس کا ذائقہ کیسا ہے؟ اور کیک تو خود کھاؤ گی اور ہمیں تصویروں پر ٹرخاو گی۔
 
ماوراء

محفلین
میرا مطلب تھا کہ وہ شکل دیکھ کر بتائیں گی۔۔کہ کیسا لگ رہا ہے۔جس کھانے کی شکل اچھی نہ ہو وہ چاہے کتنا ہی لذیذ ہو جائے کھانے کا مزہ نہیں آتا۔ :p

میں نے پہلے بھی کئی کیک بنائیں ہیں۔اگر کہیں تو ان کیکس کی تصویریں بھی دیکھاؤں،۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماورہ ، تم کو بھی چیٹھیاں ہورہی ہے ہاف ٹرم کی؟ اک ہفتے کی؟
میرے بچوں کی تو ٹین سے ہالیڈے سٹارٹ ہورہی ہے۔
ہر منتھھ بعد ہفتے دو ہفتے کی چیٹھیاں آجاتی ہیں میں بڑی تنگ ہوں :?
پا کستان میں دسمبر یا جون جولائی ہوتی ہیں یہاں تو ہر مہینے بعد چھٹیاں ۔ :oops:

نہیں تو، مجھے تو کوئی نہیں ہوئیں۔۔اللہ کبھی ہو جائیں نہ۔۔ :(
بچے تو شکر کرتے ہوں گے ۔چھٹیاں آئیں ہیں اور آپ۔۔ :?

تین کو یعنی کل ابو پاکستان جا رہے ہیں۔کہیں راتوں راتوں رات ہی ان کا فیصلہ ہو گیا ہے۔اور آج صبح بتا رہے تھے۔ :p

بچوں نے تو شکر ہی کرنا ہے ۔ شامت تو میری آتی ہے۔
:D ابھی چھوٹی سسٹر کا فون آیا کہ ان چھٹیوں میں وہ لوگ میرے ہاں آرہے ہیں ۔ اور میں نے بیچ والی کے جانا تھا ، درمیان والی بڑی کے جانے کو تیار تیھں :laugh: :chill:
اب چاروں مل کے کچھ سوچتیں ہیں۔ انکے بچے بھی چھٹیوں میں میری طرف دوڑ لگاتے ہیں اور میرے انکے ہاں،

کتنی موجیں لگی ہوئی ہیں آپ کی۔۔ساری بہنیں ایک ہی جگہ رہتی ہیں۔اچھا، اب سسٹر کے گھر جائیں گی تو کیک نہ کھا کر آئیے گا۔۔ :p ورنہ پھر پتہ ہے نہ۔۔

کیک سے یاد آیا۔میں نے نیا کیک بنانا سیکھا ہے۔اتوار کو یا منڈے کو بناؤں گی۔اور پھر اس کی اچھی اچھی تصویریں بنا کر آپ کو بھیجتی ہوں۔مجھے بتانا کیسا بنا تھا :p

ہاں مگر تینوں بہنوں کے گھر پانچ پانچ منٹ کے فاصلے پر ہیں میں ان سے کچھ دور ہوتی ہوں ۔ ساحل ِسمندر پر :(
کیک آجکل کم کم کھا رہی ہوں نہ گلا پہلے ہی بڑی مشکلوں سے ٹیھک ہوا ہے۔
ویسے ایسا کیک ہی بنانا جیسا میں نے لگا یا تھا ۔ اس میں سب فروٹ شامل ہیں بڑے مزے کا ہے۔
بنا کے دیکھانا پھر میں شکل دیکھ کے جان لوں گی کیسا بنا ہوگا :p
 
ہاں ، کوشش کروں گی۔۔۔لیکن وہ تو بہت ہی زیادہ اچھا تھا۔۔اگر میں ایسا بنا لوں تو مجھے دنیا میں اور کچھ نہیں چاہیے۔۔۔ :p
 
اچھا چلو ، میں ٹونی سے کہ کے اک ایسا کیک تم کو بیھج دیتی ہوں ۔ 8)
 
شمشاد

لائبریرین
باجو اسی پتہ پر بھیجئیے گا جو میں نے آپکو لکھوایا تھا، ہے کہ کہیں گم کر دیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو اسی پتہ پر بھیجئیے گا جو میں نے آپکو لکھوایا تھا، ہے کہ کہیں گم کر دیا۔

:? اوہو ، مجھ سے تو لوسٹ ھوگیا ایڈریس۔ :oops:

مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ آپ کسی نہ کسی بہانے ٹال دیں گی، اسی لیئے میں نے کیک خود ہی منگا کر کھا لیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے نیا نیا کیک بنانا سیکھا ہے، وہ کھلا رہی ہے اور باجو اس خوشی میں کہ اس نے کیک بنانا سیکھ لیا ہے اور باجو کی جان چھوڑ دی ہے۔
 
Top