حرف محبت ہے کہ حرف آرزو
دل ملاقات کو کھینچتا ہے اور ہم
ہر اک صورت انہی کے
ٹوٹ جاتا ہے تسلسل بس یہی تو خیال رکھنا
ہے چاند میاں
السلام علیکم
کیسے مزاج ہیں
طبیعت کیسی ہے آپکی ۔
تہ دل سے مشکور ہوں کہ آپکو میری طبیت کی فکر رہتی ہے۔ الحمداللہ کافی بہتر ہوں پہلے کی بنسبت
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حرف محبت ہے کہ حرف آرزو
دل ملاقات کو کھینچتا ہے اور ہم
ہر اک صورت انہی کے

تہ دل سے مشکور ہوں کہ آپکو میری طبیت کی فکر رہتی ہے۔ الحمداللہ کافی بہتر ہوں پہلے کی بنسبت
بہت غلط بات۔۔۔
آپ نے تو کہا تھا کہ تھوڑی تھوڑی سمجھ آنے لگی ہے لڑی کی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آئندہ سے ایسی غلطی نہی ہوگی
ہم کیسے سمجھائیں آپ کو۔ غلطی کر کے کہتے ہیں آئندہ سے ایسی غلطی نہیں ہوگی۔
ہم نے ہ سے لکھا ہے نا۔ اب جو محفلین مراسلہ لکھے گا اس نے ہ سے پہلے والے حرف سے مراسلہ شروع کرنا ہے
عاطف بھیا آپ ہی سمجھا کر دیکھیے۔ ہمیں شاید صحیح سے سمجھانا نہیں آتا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اگر چہ یہ میرے لئیے کافی مشکل ہے کیونکہ مجھے عادت نہی ہوئی ابھی مگر پھر بھی یہ جملہ لکھ دیا
ہم کیسے سمجھائیں آپ کو۔ غلطی کر کے کہتے ہیں آئندہ سے ایسی غلطی نہیں ہوگی۔
ہم نے ہ سے لکھا ہے نا۔ اب جو محفلین مراسلہ لکھے گا اس نے ہ سے پہلے والے حرف سے مراسلہ شروع کرنا ہے
عاطف بھیا آپ ہی سمجھا کر دیکھیے۔ ہمیں شاید صحیح سے سمجھانا نہیں آتا
واہ ۔ قمر صاحب ۔ا اب غور سے سنیے میں سمجھاتا ہوں ۔ میرا یہ مراسلہ میں نے واؤ سے شروع کیا ہے۔ اب جو بھی میرے اس مراسلے کے بعد کچھ لکھے گا اس کو مراسلہ ۔ ن ۔ سے شروع کرنا ہو گا کیوں کہ میرا مراسلہ واؤ سے شروع ہوتا ہے اس اس سے پہلے ۔ن۔ آتا ہے ۔ اب آپ جلدی سے ایک مراسلے لکھے جو ۔ن۔ سے شروع ہو، تاکہ اس کے بعد کوئی اور۔ م۔ سے مراسلہ لکھ سکے۔
 
مگر سمجھایا تو ہم نے بھی ایسے ہی تھا۔ بےسود رہا۔
ہمیں یاد ہے کہ شروع میں ہم نے بھی بہت غلطیاں کی تھیں لیکن پھر سمجھ آ گئی۔ لیکن قمر رضوان قمر نے تو ہمیں پیچھے چھوڑ دیا الحمد للہ۔
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-1229.jpg
لیجیے ہمارا سلام قبول کیجیے
اور چائے پئجیے
IMG-1230.jpg

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

Top