سیما علی

لائبریرین
غفلت کی بناپر
غور و فکر نہیں
کرتے
ہیں
قرآن نے بعض آیات میں ان اسبابِ طبعی کی کرشمہ سازیوں کا ذکر کیا ہے، جو اکثر لوگوں کی نگاہوں کے سامنے رہتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
ظلت کو ضیا صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
پتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
 

سیما علی

لائبریرین
طائران دشت
یزید سے ہیں نبرد آزما فلسطینی
اٹھائے ہاتھوں میں اپنے حسینیت کا علم

کہ بجھ کر رہ گئی ہے شمع تمکین
کہ کس عالم میں ہیں اہلِ فلسطین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈگمگا جاتا ہے ابھی۔ تو پھر حادہ ہی ابھی تک ہے اس کا زاویہ۔ ویسے ایکٹو ہے ماشاء اللہ۔ خاص طور پر جیلسی بہت دکھاتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جان لیجئیے کہ ہمارے سوا گھر میں کوئی چائے نہیں پیتا۔ البتہ مہینے میں ایک آدھ بار بڑے بھیا چائے پی لیتے ہیں اگر ہم سے بچ جائے تو۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جان لیجئیے کہ ہمارے سوا گھر میں کوئی چائے نہیں پیتا۔ البتہ مہینے میں ایک آدھ بار بڑے بھیا چائے پی لیتے ہیں اگر ہم سے بچ جائے تو۔
ثابت ہوا کہ باقیوں کے لیے بچتی نہیں تو پیتے نہیں۔
جب آپ سے چائے بچے گی تو کوئی چائے کے ذائقہ سے آگاہ ہو گا۔
 
Top