سیما علی

لائبریرین
سیما کی دعائیں آپکے اور آپکے اہل و عیال کے لیے ۔۔شاد و آباد رہیے آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
ژوب والی آپا "سب پہ بھاری " کو کسی نے "سب سے بؓاری " پڑھتے ہوئے ہمیں ڈھائی من کی دھوبن سمجھ لیا تو؟
زبردست!!!
لیکن ڈاھئی من کی تو حلوائن ہو گی۔ دھوبن تو بیچاری کپڑے دھو دھو کر ایک من کی رہ جائے گی۔
 
Top